آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے سربراہ اور حوزہ علمیہ و یونیورسٹیوں کے ممتاز اور فعال اساتذہ اور اسکالروں کی موجودگی میں تہران یونیورسٹی کی عالمی اسٹڈیز فیکلٹی میں امام رضا(ع) عالمی کانگریس کی علمی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اور ایران کی تعلیمی ایسوسی ایشن فلسفہ دین کے تعاون سے ’’الہیات زیارت‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن نے ایک تقریب کے دوران عراق کے الانوارالنجفیہ للثقافہ والتنمیہ انسٹیٹیوٹ کے ساتھ تعاون کی مفاہمتی نوٹ پر دستخط کئے ۔