سایر اخبار
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں خوشیوں کا سماں
ماہ شوال کےپہلے دن یعنی عید سعید فطر کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں خاص ماحول تھا۔
-
حرم امام رضا ع(ع) میں عید سعید فطر کی نماز کے خوبصورت مناظر
مؤرخہ31مارچ2025 بروز سوموار کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور مشہد مقدس کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ کی امامت میں حرم امام رضا علیہ السلام…
-
عید سعید فطر کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں خوشی کے نقارے بجائے گئے
عید سعید فطر کے پرمسرت موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں نقارے بجا کر زائرین و مجاورین کو عید مبارک پیش کی گئی۔
-
عید سعید فطر کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کو 30 ہزار پھولوں سے سجایا گیا
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ خدمات زائرین کے نائب ڈائریکٹر نے بتایا کہ عید سعید فطر کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کو تیس ہزار پھولوں سے سجایا گیا تاکہ…
-
’’انتھک اور مسلسل مبارزہ‘‘ کے عنوان سے دیوار پینٹنگ
آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات کی کاوشوں سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مجاہدانہ زندگی سے ماخوذ’’انتھک اور مسلسل مبارزہ‘‘ کے عنوان سے دیوار پینٹنگ بنائی…
-
’’حی علی القدس‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں ’’حی علی القدس‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بیس ممالک کے زائرین نے شرکت کی…
-
آج صیہونیوں کے خلاف عالمی سطح پر اتفاق رای قائم ہوچکا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے شعبہ بین الاقوامی امور کے اسسٹنٹ نے قدس ڈے کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں ہونے والے اجتماع کے دوران مظلوم فلسطینیوں اور غزہ کے…
-
’’حی علی القدس‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد
مؤرخہ 27 مارچ2025 بروز جمعرات کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالہدایہ میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بیس ممالک کے زائرین نے شرکت فرمائی…
-
مشہد مقدس میں عالمی قدس ڈے کی مناسبت سے ریلی کا انعقاد
قدس ڈے کی مناسبت سے مؤرخہ28 مارچ2025 بروز جمعہ کو مشہد مقدس میں پندرہ خرداد چوک سے حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب ریلی نکالی گئی جس مشہد مقدس کی انقلابی اور…
-
حرم امام رضا (ع) میں دوسری شب قدر کی مناسبت سے خصوصی دعائیہ پروگرام کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام میں دوسری شب قدر یعنی اکیس ماہ رمضان کی مناسبت سے شب بیداری اور دعا و مناجات کا خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں جناب امیر عارف نے دعائیں…
-
بچوں کے لئے شب بیداری کا اہتمام
شبہای قدر میں ایسے بچے جو اپنے والدین کے ہمراہ حرم امام رضا علیہ السلام میں مشرف ہوتے ہیں ،والدین کے ساتھ بچے بھی دعا و مناجات میں شرکت فرماتے ہیں۔
-
اکیس ماہ رمضان کی رات میں سماعت سے محروم افراد کے لئے خصوصی دعائیہ پروگرام کا انعقاد
دوسری شب قدر یعنی اکیس ماہ رمضان کی رات میں حرم امام رضا علیہ السلام کے مدرسہ دو درب میں سماعت سے محروم افراد کے لئے خصوصی دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایّام نوروز کے موقع پر انگریزی،عربی اور اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی پروگراموں کا انعقاد
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس سال ایّام نوروز، ماہ مبارک رمضان میں آنے کی وجہ سے غیرملکی زائرین کی کثیر تعداد حرم امام رضا(ع)…
-
شب قدر اور حرم امام رضا(ع) میں دعا و مناجات
پہلی شب قدر یعنی شب انیس ماہ رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں دعا و مناجات پڑھی گئیں اور زائرین و مجاورین کے لبوں پر ’’یا رب یا رب‘‘ کی صدا بلند تھی۔
-
حرم امام رضا(ع) میں نئے شمسی سال کی مناسبت سے ایرانیوں کا سب سے بڑا اجتماع
نئے شمسی سال 1404 کے آغاز کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں ایرانیوں کا سب سے بڑا اجتماع منعقد ہوا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں پہلی شب قدر کے دعائیہ پروگرام کی میڈیا کوریج
انیس ماہ رمضان کی رات جو کہ پہلی شب قدر بھی ہے آستان قدس رضوی کے کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سینٹر کی کاوشوں اور حرم امام رضا علیہ السلام کے پرنٹ، ویجویل اور ورچوئل میڈیا…
-
پہلی شب قدر کی مناسبت سے عرب زبان زائرین کے لئے حرم امام رضا(ع) میں شب بیداری کے خصوصی پروگرام کا انعقاد
مؤرخہ 19 مارچ2025 بروز بدھ کی شام کو جو کہ پہلی شب قدر تھی حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالہدایہ اور رواق دارالرحمہ میں عرب زبان زائرین کے لئے شب بیداری کے…
-
1404 شمسی سال کے آغاز پر حرم امام رضا(ع) کے مناظر
1404 شمسی سال کے آغاز اور نوروز کی مناسبت سے ایرانیوں کا سب سے بڑا اجتماع حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد ہوا جس میں زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد نے شرکت…
-
پہلی شب قدر میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی پروگرام کا انعقاد
مؤرخہ 19 مارچ2025 بروز بدھ کو ہندوستان،پاکستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں خصوصی…
-
حرم امام رضا(ع) میں پہلی شب قدر کی مناسبت سے شب بیداری کا اہتمام
انیس ماہ رمضان جو کہ پہلی شب قدر ہے اس مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں دعا و مناجات اور شب قدر کے اعمال کے لئے خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب…
-
حرم امام رضا(ع) اور ماہ مبارک رمضان کی بابرکت راتیں
ماہ مبارک رمضان کی راتوں میں حرم امام رضا(ع) میں خاص روحانی سکون پایا جاتا ہے ان راتوں میں زائرین دعا و مناجات کے ذریعہ خداوند متعال کے ساتھ راز و نیاز کرتے ہیں۔
-
حرم امام رضا(ع) کے زائرین کا مشہد مقدس کے ٹرمینل پر شاندار استقبال
شبہای قدر اور ایّام نوروز کی مناسبت سے مشہد مقدس مشرف ہونے والے زائرین کا مؤرخہ 19 مارچ بروز بدھ کو مشہد مقدس کے ٹرمینل پر حرم امام رضا(ع) کے خادمین کے توسط سے…
-
حرم امام رضا(ع) میں منعقدہ قرآنی محافل کی تصویری کوریج
ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں مختلف قرآنی محافل کا انعقاد کیا گیا ہے جنہیں آستان قدس رضوی کے کمیونیکیشن اینڈ میڈٰا سینٹر کی کاوشوں اور اسلامی…
-
حرم امام رضا(ع) میں ہلال احمر کا ہیلی کاپٹر تعینات
ایام نوروز اور شب قدر کی مناسبت سے زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتی ہے اس بات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے ہلال احمر کا ہیلی…
-
امیرالمؤمنین حضرت علی(ع) کی شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سیاہ پوش
شبہای قدر اور امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے ایّام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کا گنبد مطہر اور تمام صحنوں کو سیاہ پوش کیا گیا ہے ۔
-
بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) و عصری علوم میں مقالات و مضامین جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ
بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) و عصر علوم میں مقالات اور مضامین جمع کرانے کی تاریخ 20اپریل2025 تک مزید بڑھا دی گئی ہے ۔
-
رضوی ہاسپٹل کی ایک سالہ کارکردگی کا مختصر جائزہ
رضوی اسپیشلٹی ہاسپٹل جو کہ حضرت امام علی رضا(ع) سے منسلک ہے اور تمام جدید طبی خدمات سے لیس ہے اس ہاسپٹل نے 2024 میں حرم امام رضا(ع) کے زائرین اور شہر مشہد مقدس کے…
-
نئے شمسی سال کے آغاز پر حرم امام رضا(ع) میں بیس لاکھ زائرین و مجاورین کی آمد متوقع ہے
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے بتایا کہ نئے شمسی سال کے آغاز کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں بیس لاکھ زائرین و مجاورین کی آمد متوقع ہے ۔
-
مسجد گوہر شاد میں قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کی قرآنی محفل کا انعقاد
ماہ مبارک رمضان کے بابرکت ایّام میں ہر روز اذان مغربین سے پہلے حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد کے ایوان مقصورہ میں قرآن کریم کے ایک پارہ کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے…
-
حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہر کی صفائی
عید نوروز کی آمد کے لئے مؤرخہ 13 مارچ2025 بروز جمعرات سے حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر کی صفائی اور دھلائی کا کام حرم امام رضا(ع) کےتعمیراتی اور بحالی…