حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے پاکستان کے شہر پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے شہداء کے ایصال ثواب و بلندی درجات کے لئے حرم امام رضا(ع) میں مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
کریمہ اہلبیت(ع) حضرت معصومہ(س) کی شب ولادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان اور پاکستان سے اردو بولنے والے ۸۰۰ زائرین نے شرکت فرمائی۔
حضرت زینب کبریٰ(س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی انتظامیہ کی کاوشوں سے حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان خواتین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔