-
’’ٹرانزیٹ اور بین الاقوامی کوریڈور‘‘ کے عنوان سے منعقدہ دوسری قومی کانفرنس میں سرخس اسپیشل اکنامک زون کا اعزاز
دوسری قومی کانفرنس’’ ٹرانزیٹ اور بین الاقوامی کورڈور ‘‘ میں سرخس اسپیشل اکنامک زون کے بزنس سیکٹر کے انچارج جناب مہدی رحیمی کا ’’کوریڈور مقابلوں میں بین الاقوامی لاجسٹک خدمات کی ترقی کے لئے چینلجز اور مواقع‘‘ کے موضوع پر آرٹیکل کو بہترین مضمون کے عنوان سے منتخب کیا گیا۔
-
امام رضا (ع )انٹرنیشنل یونیورسٹی سے 2 ہزار سے زائد غیرملکی طلباء فارغ التحصیل ہو چکے ہیں؛ ڈاکٹر مرتضیٰ رجوعی
امام رضا (ع )انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چانسلر نے بتایا کہ اب تک دو ہزار سے زائد غیرملکی طلباء یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہو چکے ہیں۔
-
’’ہم قدم با قدس ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والے خصوصی پروگرام میں اردو زبان بچیوں کی پرجوش شرکت
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے زیراہتمام اردو زبان نوجوان بچیوں کے لئے ’’ہم قدم باقدس‘‘کے عنوان سے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
حضرت امام رضا(ع) کے کلام میں حضرت عیسیٰ مسیح کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ
حضرت عیسیٰ بن مریم(ع) خداوند متعال کے مبعوث کردہ اوالعزم پیغمبرہیں جوپیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی ہجرت سے 622 سال قبل 25 دسمبر کو فلسطین کی سرزمین پر واقع مقام بیت لحم میں پیدا ہوئے ، البتہ مورخین کا یہ خیال ہے کہ حضرت عیسیٰ کی پیدایش چار یا چھ سال اس تاریخ سےپہلے تھی لیکن اب اسی تاریخ کو میلاد مسیح منایا جاتا ہے ۔
-
تاجیکستان کے فارسی ادب اور زبان کے ممتاز پروفیسرز کا رضوی لائبریری کا دورہ
تاجیکستان سے فارسی زبان اور ادب کے ممتاز پروفیسرز کا ایک وفد حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوا اور اس دوران اس نے آستان قدس رضوی کی لائبریری کا دورہ کیا۔
-
حضرت فاطمہ (س) کے یوم ولادت کے موقع پر عراق سے پیدل چل کر آنے والے قافلوں کی حرم امام رضا(ع) میں پذیرائي
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے ڈائریکٹر نے عشرہ فاطمیہ اور ایّام ولادت حضرت فاطمہ زہراء(س) کے موقع پر عراق سےپیدل چل کرآنے والے قافلوں کی میزبانی اور پذیرائي کی خبر دی۔
-
قدس رضوی فلور کمپنی میں شمسی توانائی کا استعمال
بجلی کی نسبتا کمی اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیدا ہونے والے چلینجز کی وجہ سے قدس رضوی فلور کمپنی نے شمسی توانائی کو متبادل ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
آج دنیا میں طاقت کا انحصار ٹیکنالوجی پر ہے؛ڈاکٹر امید رضائی
وزارت علوم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے مرکز برائے سائنس و بین الاقوامی روابط کے سربراہ نے کہا کہ آج کی دنیا میں طاقت کا انحصار ٹیکنالوجی پر ہو گیا ہے ۔
-
یونیورسٹیوں کی عالمگیریت کے اصولوں میں سے ایک اصول امر اہلبیت(ع) کے احیاء پر توجہ دینا ہے
آستان قدس رضوی کے نائب ڈائریکٹر نے یونیورسٹیوں کی عالمگیریت کے اصولوں میں سے ایک اصل کو امر اہلبیت(ع) کے احیاء پر توجہ دینا قرار دیا ۔
-
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے’’امت واحدۃ‘‘ کے عنوان سے قرآنی محفل کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالرحمہ میں اردو زبان زائرین کے لئے ’’امت واحدۃ‘‘ کے عنوان سے قرآنی محفل منعقد کی گئی۔
-
تاجکستان کے پروفیسرز کا آستان قدس رضوی کی لائبریری کا وزٹ
مؤرخہ26دسمبر2024 بروز جمعرات کو تاجکستان کے پروفیسرز پر مشتمل ایک وفد حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوا اور اس دوران انہوں نے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کا بھی وزٹ کیا۔
-
یونیورسٹیوں کو عالمگیر بنانے کے لئے تقریب کا انعقاد
مؤرخہ25دسمبر2024 بروزبدھ کو انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) میں یونیورسٹیوں کو عالمگیر بنانے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر کی30 یونیورسٹیوں کے وائس چانلسرز اورنمائندگان نے شرکت کی۔
-
قومی منصوبہ ’’مجھے قرآن سےمحبت ہے‘‘ میں 33 ممالک کے افراد کی شرکت
آستان قدس رضوی کے قرآنی مرکز کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ قومی منصوبہ’’مجھے قرآن سے محبت ہے ‘‘ میں ملک بھر کے درخواست گزاروں کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی قرآن سے محبت کرنے والوں کی جانب سے بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے جس کی وجہ سے 33 ممالک کے لوگوں نے اس قومی منصوبہ میں حصہ لیا ہے ۔
-
سرخس اورہرات کے مابین مشترکہ تجارتی اقدامات؛مشرقی سرحدوں پر کاروبار میں تیزی
سرخس اسپیشل اکنامک زون کے منیجنگ ڈائریکٹر نےہرات کے چیمبر آف کامرس اینڈ انویسٹمنٹ کے سربراہ سے ملاقات کی اور دونوں فریقین نے اس ملاقات کے دوران اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اردو زبان خواتین کے لئے’’بانوی مہر‘‘ کے نام سے خصوصی جشن کا انعقاد
رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہراء(س) کے یوم ولادت با سعادت کی ممناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان خواتین کے لئے ’’بانوی مہر‘‘(مہربان خاتون) کے عنوان سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں قرآنی پروگرام ’’فی رحاب القرآن‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے سیدۃ النساء العالمین ،صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہراء(س) کے یوم ولادت کے موقع پر قرآن کریم کی سب سے بڑی محفل’’فی رحاب القرآن‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
’’تحقیقی جریدہ خراسانِ بزرگ ‘‘نے عالم اسلام کے ریفرنس ڈیٹا بیس مرکز سے اعلیٰ ترین درجہ حاصل کرلیاہے
امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی سے وابستہ علمی و تحقیقی جریدہ خراسانِ بزرگ نے عالم اسلام کےریفرنس ڈیٹا بیس مرکز(ISC_JCR) سے 2024 کے حالیہ جائزے میں Q1 کا درجہ حاصل کر لیا ہے اوراسے عالم اسلام کےریفرنس ڈیٹابیس مرکز کے 25 فیصد شائع ہونے والے معیاری اور معتبرجرائد میں شامل کر لیا گیا ہے ۔
-
جہادِ بیان اور قومی یکجہتی کے ذریعہ دشمن کی تفرقہ بازی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے؛آیت اللہ احمد مروی
ستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ دشمن کی تفرقہ بازی کا مقابلہ جہاد بیان اور قومی یکجہتی کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے ۔
-
آستان قدس رضوی کے تجربات کو ملک کے تمام مقدس مقامات کے لئے منتقل کرنے کی ضرورت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں کا ساتواں اجلاس آستان قدس رضوی کی میزبانی میں اور’’مقدس مقامات علم و روحانیت کے مراکز‘‘ کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔
-
توانائی کی بچت حرم امام رضا(ع) کی ترجیحات میں شامل ہے؛ آیت اللہ مروی
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ توانائی کی بچت اور اس طرح کی ثقافت کو رائج کرنا ہمیشہ سے حرم امام رضا(ع) کی اہم ترجیحات میں شامل رہا ہیں۔
-
بجنورد میں منعقدہ بین الاقوامی نمائش میں رضوی ایگریکلچرل کمپنی اور رضوی ڈیری اینڈ اینمل ہسبنڈری کمپنی کی شرکت
نالج بیس زراعت اور متعلہ صنعتوں سے وابستہ 14 ویں خصوصی بین الاقوامی نمائش ایران کے شہربجنورد میں دسمبر کے آخری عشرے میں منعقد کی جائے گی جس میں رضوی ایگریکلچرل کمپنی اور رضوی ڈیری اینڈ اینمل ہسبنڈری کمپنی شرکت کرے گی،یہ نمائش ملک میں زراعت اور مویشی پالنے کی صنعت کو متعارف کرانے اور فروغ دینے کا ایک بہترین موقع ہے ۔
-
آستان قدس رضوی کی میزبانی میں ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں کے ساتویں اجلاس کا انعقاد
آستان قدس رضوی کی میزبانی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں کا ساتواں اجلاس ’’مقدس مقامات ؛ علم و روحانیت کے مراکز‘‘ کے موضوع پر منعقد کیا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مقامات کے متولیوں کے ساتویں اجلاس کا انعقاد
مؤرخہ 18دسمبر2024 بروز بدھ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مقامامت کے متولیوں کا ساتواں اجلاس آستان قدس رضوی کی میزبانی میں حرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں منعقد کیا گیا۔
-
حضرت امام علی رضا(ع) کی ضریح مطہر کی صفائی و ستھرائی
مؤرخہ17 دسمبر2024 بروز منگل کوحرم امام رضا(ع) کی ضریح مطہر کی صفائی و ستھرائی کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مقامات اور مقدس مزارات کے متولیوں ،شہیدوں کے خاندان ،مدارس اور یونیورسٹیوں کے اساتید اور پروفیسرز سمیت فنکاروں اور ملک کے ممتاز پروڈیوسرز نے شرکت کی۔
-
ایران کے مقدس مقامات کے ساتویں اجلاس کی دوسری ابتدائی نشست کا انعقاد
مؤرخہ17 دسمبر 2024 بروز منگل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مقامات اور مقدس مزارات کے متولیوں کے ساتویں اجلاس کی دوسری ابتدائی نشست کا انعقاد کیا گیا، واضح رہے کہ یہ نشست آستان قدس رضوی کی مرکزی آرگنائزیشن کی بلڈنگ میں منعقد کی گئی۔
-
سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل رضوی کے اہم ترین تحقیقاتی کارناموں کی تفصیلات
ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی ویک کی مناسبت سےآستان قدس رضوی سے وابستہ سپر اسپیشلٹی رضوی ہاسپیٹل کے منیجنگ ڈائریکٹر نے گذشتہ ایک سال کے دوران اس ہاسپیٹل کی اہم ترین تحقیقاتی سرگرمیوں اور کارناموں کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔
-
حرم امام رضا(ع) میں برفباری کے خوبصورت مناظر
مؤرخہ 14دسمبر2024 کی شام سے مشہد مقدس سمیت صوبہ خراسان رضوی کے مختلف شہروں میں برفباری کا آغاز ہوا،برفباری کے ساتھ ہی حرم امام رضا علیہ السلام مکمل طور پر سفید پوش ہوگیا،شدید سردی اور برفباری میں بھی حرم امام رضا(ع) کے خادمین زائرین و مجاورین کو خدمات فراہم کرنے کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔
-
آستان قدس رضوی کے لبنانی مہمان اپنے وطن واپس چلے گئے
جس وقت لبنان کی مظلوم عوام پر صیہونی جارحیت اور ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری تھا ،چند ایک جنگ کے لبنانی متاثرین اور زخمی افراد اپنے ےعلاج کے لئے ایران تشریف لائے ،ایرانی عوام نے انسانیت اور اسلامی تعلیمات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے ان کا کھلے دل کے ساتھ استقبال کیا اورآستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن،آستان قدس رضوی کےطبی مراکز اور حرم امام رضا(ع) سمیت آستان قدس رضوی سے منسلک تمام اداروں نے لبنانی عوام کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں’’حضرت فاطمہ زہراء(س) کی انقلابی اور سیاسی زندگی‘‘ کے موضوع پرخصوصی اجلاس کا انعقاد
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سےحرم امام رضا(ع) میں چند ایک اردو زبان مفکرین کا ’’حضرت فاطمہ زہراء(س) کی انقلابی و سیاسی زندگی‘‘ پر خصوصی اجلاس کا منعقد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) کے خادمین کی لبنان میں تعینات ایرانی سفیر سے ملاقات
’’لبنان امام روؤف کی پناہ میں‘‘ نامی مہم کے تسلسل میں حرم امام رضا(ع) کے خادمین کا ایک گروپ عوامی خدمت کے لئے لبنان تشریف لیا گیا اور اس دوران اپنے مشن کے اختتام پر لبنان میں تعینات ایرانی سفیر جناب مجتبیٰ امانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔