اردو زبان خواتین کے لئے’’بانوی مہر‘‘ کے نام سے خصوصی جشن کا انعقاد

رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہراء(س) کے یوم ولادت با سعادت کی ممناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان خواتین کے لئے ’’بانوی مہر‘‘(مہربان خاتون) کے عنوان سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ جشن ولادت کا یہ خصوصی پروگرام حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیرپاک وہندکی کاوشوں سے حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں منعقد کیا گیا جس میں اردو زبان زائر و مجاورخواتین نے پیغمبراکرم(ص) کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شان میں اشعار اور قصیدے پڑھ کر اپنی محبت کا اظہار کیا۔ نمایاں خصوصیات کو بیان کیا۔
واضح رہے کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے مقابلے کا انعقاد اور منتخب خواتین میں متبرک تحائف کی تقسیمی اور اس کے علاوہ جشن میں شرکت کرنے والی خواتین کے
اس جشن کے آغاز میں خورشید ہشتم نامی گروپ نے مل کر قرآن کریم کی چند ایک آیات کی تلاوت کی جس کے بعد مہرطوبیٰ گروپ نے حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شان میں منقبت خوانی کی جسے حاضرین محفل نے بہت پسند کیا۔
پروگرام کو جاری رکھتے ہوئے دینی اسکالر محترمہ مرضیہ بتول نے حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے آپ(س) کی سیرت ، طرز زندگی اور
درمیان حرم امام رضا(ع) کی جانب سے متبرک تحائف وغیرہ کی تقسیم بھی اس محفل جشن میں انجام پائی۔

News Code 5398

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha