سایر اخبار
-
امام رضا(ع) کی تہذیب ساز ہجرت نے استکبار کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیا ہے
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے مستکبروں کے مدّ مقابل ڈٹ جانے اورحق کی باطل پر کامیابی کو امام رضا(ع) کی تہذیب ساز ہجرت کا مقصد قرار دیا۔
-
فرانسیسی ڈاکٹر حرم امام رضا (ع) میں مشرف بہ اسلام
حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کی مجالس کے دوران، فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نے اسلام قبول کر لیا۔
-
حرم امام رضا)ع) میں انڈونیشیا کے ۲۵۰ زائرین کا اجتماع
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے انڈونیشیا کے ۲۵۰محبان اہلبیت علیہم السلام حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوئے.
-
ماہ صفر کے آخری عشرے میں بین الاقوامی سطح پر موکب لگانے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کی کاوشوں سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہ صفر کے آخری عشرے کے دوران بین الاقوامی سطح پر موکب لگانے والوں کو…
-
حرم امام رضا (ع) میں بین الاقوامی ماتمی انجمنوں کی جانب سے عزاداری کا انعقاد
آستانہ امام رضا علیہ السّلام کی میزبانی میں حرم مطہر کے صحن غدیر میں اسلامی ممالک کے عزاداروں کی جانب سے عظیم الشان عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
ماہ صفر کے آخری عشرے میں بین الاقوامی چینلز سے نشر کئے جانے والے 12 خصوصی پروگراموں کی تفصیلات
ماہ صفر کے آخری ایام میں آستان قدس رضوی کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سنٹر کے تعاون سے 12 خصوصی پروگرامز بین الاقوامی اور غیر ملکی نیٹ ورکس پر نشر کئے جائیں گے.
-
ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کو (آرام جان ھا) یعنی دلوں کے سکوں کے عنوان سے منایا جائے گا
امام رضا علیہ السّلام کا تمام انسانوں کیلئے انیس النفوس ہونے کے عنوان سے، ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کو آرام جان ھا کے شعار کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
دنیا بھر سے حضرت رضا کے چاہنے والوں کو مشہد مقدس کے سفر کے لئے سہولیات فراہم کی جائیں
آستان قدس رضوی کے متولی نے وزیر خارجہ سے درخواست کی کہ دنیا بھر سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے چاہنے والوں کو مشہد مقدس کے سفر کے لئے سہولیات فراہم کی جائیں.…
-
آستانہ قدس رضوی کا وزارتِ خارجہ کی صوبۂ خراسان میں نمائندگی کے ساتھ مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
حوزہ/ آستانہ قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے سربراہ اور ایرانی وزارتِ خارجہ کی صوبۂ خراسان میں نمائندگی کے سربراہ نے ایک مشترکہ جلسے میں، حرم اور وزارتِ خارجہ کے…
-
چہلم امام حسین ؛امت مسلمہ کے مابین ہمدری و یکجہتی کا مظہر ہے؛ حجت الاسلام مروی
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نےچہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے زائرین کو خدمات فراہم کرنے پر عراقی قوم اور عراق میں واقع مزارات کی انتظامیہ کے علاوہ حکومتِ…
-
روضہ مبارک حضرت عباس(ع): اربعین کے احیاء میں ۲۲۰۱۹۱۴۶ زائرین نے شرکت کی
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے جنرل سکرٹریٹ کی آج بروز بدھ (۲۰ صفر ۱۴۴۵ھ) بمطابق (۶ ستمبر ۲۰۲۳ء) کو جاری پریس ریلیز میں بتایا گيا ہے کہ زائرین کی گنتی کے الیکٹرونک نظام…
-
کردستان میں ۴ مقامات پر حرم امام رضا (ع) کے ۴موکب زائرین کی خدمت میں مصروف
ایران کے صوبہ کردستان میں ۴ مقامات پر ۴ موکب حرم امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی آستان قدس رضوی کی جانب سے اس صوبے سے گزرنے والے زائرین اربعین کو درکار خدمات…
-
پہلے سترہ زائرین کو کربلا معلیٰ کی زیارت کے لئے بھیجا گیا
شہر رفسنجان میں رضوی خدمات مرکز کے سکریٹری نے اس مرکز کی کوششوں اور صوبہ کرمان کے رضوی خدمات مرکز کے تعاون سے پہلے ۱۷ زائرین کو کربلا معلیٰ بھیجنے کا اعلان کیا۔
-
انڈونیشیا کے شیعہ مسلمان روضہ امام علی رضا (ع) کی زیارت سے مشرف ہوئے
آستان قدس رضوی کی شعبہ غیر ایرانی کی میزبانی میں انڈونیشیا کے شیعہ مسلمانوں کا ایک گروپ نے حرم مطہر رضوی کی زیارت کی۔
-
مہران بارڈر پر واقع ۴ موکبوں میں سات لاکھ کھانے تقسیم کئے جائیں گے
کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ متوقع ہے کہ مہران بارڈر پر لگائے گئے چار موکبوں میں سات لاکھ کھانے تقسیم کئے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال…
-
صوبہ ہمدان سے گزرنے والے زائرین اربعین کی خدمت کے لئے ۴ موکب کا اہتمام
حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے صوبہ ہمدان میں زیارت اربعین کے لئے جانے والے زائرین اور اس صوبے سے گزرنے والے زائرین کی خدمت کے لئے ۴ موکب کا انتظام کیا گیا…
-
آذربائیجان سے ۱۵۵افراد کا کاروان؛ حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیر ملکی زائرین کے تعاون سے آذربائیجان سے تعلق رکھنے والے ۱۵۵ افراد امام رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ کی زیارت سے مشرف ہوئے.
-
میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کی پذیرائی
ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی زائرین ایرانی بارڈرز کے ذریعہ کربلائے معلی تشریف لے جاتے ہیں؛ بارڈر کراس کرتے وقت ان زائرین کا شاندار استقبال کیا جاتا ہے اور حضرت امام…
-
خسروی بارڈر پر امام رضا کے چار موکب زائرینِ اربعین کے میزبان
چار موکبوں پر حرم رضوی کے خادموں کی جانب سے زائرین کو خدمات فراہم کرنے کی خبر دی.
-
آستان قدس رضوی کی جانب سے بارڈر(زیرو پوائنٹ) پرپاکستانی زائرین کو چوبیس گھنٹے خدمات کی فراہمی
چہلم امام حسین علیہ السلام کے لئے تشریف لانے والے وہ پاکستانی زائرین جو زمینی سرحدوں سے گزر کر کربلائے معلی (عراق) تشریف لے جائیں گے، انہیں آستان قدس رضوی کی کرامت…
-
ایران کے تمرچین بارڈر پر زائرین کی شب و روز خدمت
مغربی آذربائجان میں واقع تمرچین بارڈر پر اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے عراق جانے والے زائرین کی خدمت میں خادمین حرم امام رضا علیہ السلام ھمہ وقت خدمت میں مصروف…
-
اٹالین خاتون اورایک مرد نے دین اسلام قبول کر لیا
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی انتظامیہ کے تعاون سے اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون اور ایک مرد نے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول…
-
ایرانی سرحدوں سے ملکِ عراق تک آستان قدس رضوی کی جانب سے چہلم امام حسین(ع) کے زائرین کو خدمات کی فراہمی
ایّام اربعین حسینی کے موقع پر مسلمانوں کے عظیم اجتماع کے انعقاد کے لئے حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی ایران اور عراق کے ۹۰ موکبوں پر زائرین کو…
-
حرم امام رضا (ع) کے ہسپتال میں نو مولود بچے کا کامیاب دل کا آپریشن کرکے بچا لیا گیا
حرم امام رضا علیہ السلام کے زیر انتظام ’’رضوی ہسپتال‘‘ میں ایک نوزاد بچے کے قلب کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا اور اس کی جان بچا لی گئی، اسے ٹیٹرالوجی آف فالوٹ…
-
شیعہ ورثہ کے تحفظ کے لئے حرم امام رضا(ع) کے مخطوطہ مرکز کی کاوشیں قابل تحسین ہیں؛آیت اللہ شب زندہ دار
نگہبان کونسل کے رکن آیت اللہ محمد مہدی شب زندہ دار نے کہا کہ آئمہ معصومین (ع) اور شیعہ ورثہ کے تحفظ کے لئے حرم امام رضا(ع) کے مخطوطہ مرکز کی کاوشیں قابل تحسین…
-
امام سجاد(ع) کے یوم شھادت کی مناسبت سے امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے خدام کا جلوس عزاء
روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے خدام نے حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کا اھل بیت اطہار علیھم السلام کو پُرسہ پیش کرنے اور اس…
-
حضرت امام علی رضا(ع) سے منسوب قرآن کریم کے ہاتھ سے تحریر کردہ جزوات کی فیکسمائل پرنٹنگ اور اشاعت
آرگنائزیشن آف لائبریریز،میوزیمز اورآستان قدس رضوی کے دستاویزی مرکز کی بین الاقوامی امام رضا(ع) فاؤنڈیشن ثقافت اور آرٹ کے مابین مفاہمتی قرارداد کے انعقاد سے…
-
محرم الحرام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کے لئے عزاداری کا انعقاد
محرم الحرام کے پہلے عشرے کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کی انتظامیہ کی جانب سے غیرملکی زائرین کے لئے عزاداری و مجالس کے متعدد پروگرامز منعقد کروانے کی بھرپور تیاری…
-
مقدس مقامات کے متولیوں کے اجلاس کے لئے مستقل سیکرٹریٹ کے قیام کی ضرورت
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نےمقدس مقامات کے متولیوں کے اجلاس کے حوالے سے ایک منظم اسٹرکچر اور جامع منصوبہ بندی پر زور دیتے ہوئے اس اجلاس کے لئے مستقل سیکرٹریٹ…
-
پاکستانی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز کا بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) کا دورہ
پاکستانی یونیورسٹیوں کے پروفیسرزکے وفد نے بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) میں حاضر ہو کر قریب سے یونیورسٹی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔