اردو زبان زائرین
-
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے’’امت واحدۃ‘‘ کے عنوان سے قرآنی محفل کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالرحمہ میں اردو زبان زائرین کے لئے ’’امت واحدۃ‘‘ کے عنوان سے قرآنی محفل منعقد کی گئی۔
-
حضرت فاطمہ زہراء(س) کی یاد میں اردو زبان زائرین کے لئے تلاوتِ قرآن اور عزاداری کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے حضرت فاطمہ زہراء(س) کے ایّام شہادت کے موقع پراردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں سورہ مبارکہ’’یسین‘‘ کی تلاوت اور عزاداری کا انعقاد کیا گیا۔
-
’’علوی خواتین‘‘ کے عنوان سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن عید غدیر کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں عید سعید غدیر خم کی مناسبت سے اردو زبان خواتین کے لئے ’’علوی خواتین ‘‘ کے عنوان سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
شب ولادت حضرت معصومہ (س) کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد
کریمہ اہلبیت(ع) حضرت معصومہ(س) کی شب ولادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان اور پاکستان سے اردو بولنے والے ۸۰۰ زائرین نے شرکت فرمائی۔
-
عشرہ کرامت کے موقع پرحرم امام رضا(ع)میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کی جانب سے گذشتہ برسوں کی طرح رواں سال میں بھی عشرہ کرامت کے موقع پر غیرملکی زائرین کے لئے مختلف پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے ۵ لاکھ اردو زبان زائرین کی مہمان نوازی
حوزہ/ حرم امام رضا (ع)، سالانہ تقریباً ۵ ملین غیر ایرانی زائرین کی مہمان نوازی کرتا ہے، ان ۵ ملین میں سے ۵ لاکھ اردو زبان زائرین ہیں۔
-
حضرت زینب(س) کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردوزبان خواتین کے لئے محفل جشن کا انعقاد
حضرت زینب کبریٰ(س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی انتظامیہ کی کاوشوں سے حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان خواتین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
عشرہ کرامت :
اما م رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ملکی زائرین کی کریمانہ میزبانی کا اہتمام
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے بتایا کہ اس ادارے کی جانب سے عشرہ کرامت کے ایّام میں زیارت سے مشرف ہونے والے غیرملکی زائرین کے لئے متعدد خصوصی پروگرام ترتیب دئے گئے ہیں ۔