مقدس مقامات
-
’’ مصنوعی ذہانت کا کردار اور مقدس مزارات کے زائرین کو دی جانے والی نئی خدمات‘‘ کے موضوع پر منعقد کی جانے والی پہلی کانفرنس میں امام رضا(ع) انٹرنیشنل ی
’’مصنوعی ذہانت کا کردار اور مقدس مزارات کے زائرین کو دی جانے والی نئی خدمات‘‘ کے موضوع پر منعقد کی جانے والی پہلی کانفرنس میں امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی علمی مقالات کے ججز اورپالیسی کونسل کے رکن کی حیثیت سے شرکت کرے گی۔
-
’’مقدس مقامات کی تعمیرنو،توسیع اور بحالی‘‘ کے موضوع پرتیسری پری کانفرنس کا انعقاد
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی کاوشوں سے ’’مقدس مقامات کی تعمیرنو،توسیع اور بحالی‘‘ کے موضوع پر تیسری پری کانفرنس منعقد کی جائے گی۔
-
توانائی کی بچت حرم امام رضا(ع) کی ترجیحات میں شامل ہے؛ آیت اللہ مروی
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ توانائی کی بچت اور اس طرح کی ثقافت کو رائج کرنا ہمیشہ سے حرم امام رضا(ع) کی اہم ترجیحات میں شامل رہا ہیں۔
-
آستان قدس رضوی کی میزبانی میں ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں کے ساتویں اجلاس کا انعقاد
آستان قدس رضوی کی میزبانی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں کا ساتواں اجلاس ’’مقدس مقامات ؛ علم و روحانیت کے مراکز‘‘ کے موضوع پر منعقد کیا گیا۔
-
40 سالہ تحقیق کے نتیجے میں مقدس مقامات سے متعلق چالیس سے زائدبہترین کتابوں کی اشاعت
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں مقدس مقامات پر سماجی مضامین کے ریسرچ گروپ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ مقدس مقامات کے سماجی مطالعہ اور ریسرچ کے میدان میں بہترین چالیس تحقیقی کتابوں اورتالیفات کی اشاعت کی گئی ہے ۔
-
ملک بھر کے مقدس مقامات اور مزارات کے نمائندوں کے۴۶ویں اجلاس کا انعقاد
مسجد مقدس جمکران کی میزبانی میں ملک بھر کے مقدس مقامات اور مزارات کے نمائندوں کا ۴۶واں اجلاس منعقد کیا گیا۔
-
مقدس مقامات کے متولیوں کے اجلاس کے لئے مستقل سیکرٹریٹ کے قیام کی ضرورت
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نےمقدس مقامات کے متولیوں کے اجلاس کے حوالے سے ایک منظم اسٹرکچر اور جامع منصوبہ بندی پر زور دیتے ہوئے اس اجلاس کے لئے مستقل سیکرٹریٹ کے قیام کی ضرورت پر بھی تاکید کی۔
-
امت مسلمہ کو مسجد الاقصیٰ کی حمایت کے لئے بیدار کرنے میں حرم امام رضا(ع) اور مسجد گوہر شاد کا اہم کردار
اسلامی جمہوریہ ایران میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمائندہ نے عتبہ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیت المقدس کے مسئلہ کو اجاگر کرنے اور امت مسلمہ کو بیدار کرنے میں عالم اسلام کی مقدس مساجد اور عتبات و مزارات کے اہم کردار پر تاکید کی۔