سایر اخبار
-
چہلم امام حسین(ع) کے دن حرم امام رضا (ع)میں عزاداری کا انعقاد
چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے بروز جمعرات کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق امام خمینی (رہ) میں عزاداری اور مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں ولی فقیہ…
-
مہران بارڈر؛چہلم امام حسین(ع) پر آنے والے زائرین کے لئے حرم امام رضا(ع) کا خدمتی مرکز
یہ فقط ایک بارڈر نہیں ہے بلکہ امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کی خدمت کا مرکز اور کاروان سرا ہے ۔
-
آستان قدس رضوی کے متولی کی اربعین حسینیؑ کے پیدل مارچ میں شرکت
آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے اربعین حسینی کے پیدل مارچ(مشی) میں شرکت کی اور نجف سے کربلا کے درمیان لگائے جانے والے موکبوں کی خدمات کو سراہاتے…
-
اربعین حسینی(ع) کے راستے میں حرم امام رضا(ع) کے خادمین کی موجودگی
حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین نے اربعین حسینی(ع) کے راستے میں لگائے گئے موکبوں پر حاضری دی اور ان موکبوں کو متبرک تحائف سے نوازا۔
-
رضوی خادموں کا قافلہ؛ ایرانی و عراقی اقوام کے لئے وحدت کا منادی
حرم امام رضا(ع) کے خدام کا کاروان مسلسل پانچویں سال سے حرم رضوی کے متبرک پرچم اور کئی تحائف لے کر عراق جا رہا ہے ،یہ کاروان اپنے اس سفر کے دوران جہاں چہلم امام حسین…
-
حرم امام رضا(ع) کے کفشدار خادمین کی جانب سے کاظمین میں موکب لگانے کا اہتمام
حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کے چاہنے والوں کے دل چہلم امام حسین(ع) پر جانے کے لئے تڑپ رہے ہیں ،کربلا پر ختم ہونے والی تمام سڑکیں زائرین سے بھری نظر آتی ہیں ،اس…
-
امام رضا(ع) بین الاقوامی یونیورسٹی کی جانب سے شلمچہ بارڈر پر زائرین کو مختلف خدمات کی فراہمی
چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے امام رضا(ع) بین الاقوامی یونیورسٹی کی جانب سے شلمچہ بارڈر پر موکب لگایا گیا ہے جس میں یونیورسٹی کے طلباء، پروفیسرز اور…
-
حرم امام رضا(ع) میں چہلم امام حسین(ع) کے خادموں کے لئے’’اذن خدمت‘‘ کے عنوان سے روحانی تقریب کا انعقاد
حرم امام رضا(ع) میں ’’اذن خدمت خادمین اربعین‘‘ کے عنوان سے شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں حرم مطہر کے خادمین،بلدیاتی عملے کے نمائندے ،شہری منتظمین اور مشہد شہر…
-
امامِ امت کی مدبّرانہ قیادت نے جنگ کے نتائج کو ایرانی قوم کے حق میں بدل دیا؛ آیت اللہ احمد مروی
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ اسرائیل کی مسلط کردہ حالیہ 12روزہ جنگ کے دوران امامِ امت کی حکیمانہ اور شجاعانہ قیادت نے دشمن کو شکست سے دوچار کرنے میں ناقابل…
-
روضہ منورہ امام رضا(ع) کے خادمین نے ہمسایہ ملک کے مہمانوں کو رخصت کیا
دوغارون بارڈر کے ذریعہ افغان مہاجرین کی اپنے ملک واپسی میں اضافے کے پیش نظر،روضہ منورہ امام رضا(ع) کے خادمین نے آستان قدس رضوی کے متولی کے حکم پر اور کرامت رضوی…
-
مفید اور نفع بخش علم کو فروغ دینا اور نفس کی تربیت؛انسانی علوم میں تبدیلی کا محور ہے ؛آیت اللہ احمد مروی
آستان قدس رضوی کے متولی نے علم و معنویت کے باہمی اتصال اور پیوند کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے علوم انسانی میں مفید اور نفع بخش علم کے فروغ اور نفس کی تربیت پر زور…
-
حرم امام رضا(ع) میں چار ہزار افغان عزاداروں کی جانب سے عزاداری کے عظیم اجتماع کا انعقاد
تیرہ محرم الحرام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شبِ شہادت کی مناسبت سے افغان مہاجرین کی جانب سے حرم امام رضا(ع) کے صحن کوثر میں روایتی عزاداری کا انعقاد…
-
حرم امام رضا(ع) میں یوم عاشور کے موقع پر مقتل خوانی کا انعقاد
’’انا للہ و انا الیہ راجعون حسین بن علی(ع) دنیا کے شقی ترین اور بدبخت ترین لوگوں کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا‘‘یہ خبر صدیوں سے تکرار ہونے کے باوجود آج بھی تازہ اور…
-
حرم امام رضا(ع) میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کی شامِ غریباں کے مراسم کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شامِ غریباں کے مراسم منعقد کئے گئے جس میں آستان قدس رضوی کے متولی نے خصوصی شرکت فرمائی۔
-
ٓیت اللہ احمد مروی: ایرانی قوم نے امام حسین(ع) کی ثابت قدمی اور استقامت سے متاثر ہو کر دشمن کو شکست دی
آستان قدس رضوی کے متولی نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ایران کی فتح کا راز امام حسین(ع) کی ثابت قدمی اور استقامت سے متاثر ہونا قرار دیا ۔
-
حرم امام رضا(ع) میں شبِ عاشور کے موقع پر خطبہ خوانی کے مراسم کا انعقاد
شب ِ عاشور کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں خطبہ خوانی کے مراسم منعقد کئے گئے ۔
-
’’احلیٰ من العسل‘‘ کے عنوان سے منعقدہ عزاداری کے پروگرام میں نوجوانوں کی حضرت قاسم(ع) سے والہانہ محبت کے مناظر
محرم الحرام کے چھٹے دن حرم امام رضا علیہ السلام کے نورانی صحن ایسے نوجوان عزاداروں سے بھرے ہوئے تھے جن کے ماتھے پر ’’لبیک یا ثار اللہ‘‘ کی پٹیاں بندھی ہوئی تھیں…
-
زیارتی سفارت کاری کو فروغ دینے اور اردو زبان زائرین کی تعداد بڑھانے پر تاکید
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر کی پاکستان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سابقہ نمائندے سے ملاقات کے دوران زیارتی سفارت کاری کو فروغ دینے…
-
حرم امام رضا(ع) میں ’’اذن عزاء‘‘ کے روایتی پروگرام کا انعقاد؛دل غمِ حسین(ع) منانے کے لئےتیار ہوگئے
شبِ اوّل محرم الحرام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں ’’اذن عزاء‘‘ کے عنوان سے روایتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں سیدالشہداء حضرت ابا عبد اللہ الحسین(ع) کے پرچمِ…
-
محرم الحرام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں ’’صلا‘‘ کے روایتی پروگرام کا انعقاد
یکم محرم الحرام کو ’’صلا‘‘ کا روایتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے حرم کے گلدستوں سے حی علی العزا کی آواز دے کر عزاداری امام…
-
آیت اللہ احمد مروی: صیہونی رجیم اور ایران کی حالیہ جنگ سےحاصل ہونے والی اہم ترین کامیابی ،قومی یکجہتی ہے
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ صیہونی رجیم کی جارحیت کے خلاف ملتِ ایران کی مقاومت سے معاشرے کے تمام طبقات میں غیرمعمولی طور پر قومی یکجہتی پیدا ہوئی ہے ،انہوں…
-
آیت اللہ احمد مروی: امریکی اور صہیونی رجیم کے جرائم اور بچوں کا قتل عام ایرانی قوم ہمیشہ یاد رکھے گی
کھے گی آستان قدس رضوی کے متولی نے ایران کے قومی نشریاتی ادارے صدا و سیما پر حملے سمیت ایران کےعام شہریوں پر کئے جانے والے صیہونی جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی…
-
بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) کی جانب سے صیہونی رجیم کی جارحیت اور ملک کے عظیم جرنیلوں اور ممتاز دانشوروں کی شہادت پر مزمتی بیان
بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) نے منحوس صیہونی رجیم کے جارحانہ جرائم اور بے گناہ ہم وطنوں،اعلی رتبے پر فائز فوجی جرنیلوں اور ملک کے ممتاز سائنسدانوں کی شہادت…
-
اسلام کے بہادر جرنیلوں اور ایرانی عوام کی شہادت پر آستان قدس رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام
ایرانی قوم کے خلاف منحوس صیہونی حکومت کی جارحیت اور اسلام کے بہادر جرنیلوں اور وطن عزیز کے شہریوں کی شہادت کے بعدآستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی…
-
حرم امام رضا(ع) میں ایک روسی نوجوان نے دین مبین اسلام قبول کر لیا
عشرہ ولایت و امامت کے بابرکت ایّام کی مناسبت سے ایک روسی نوجوان نے حرم امام رضا(ع) میں حاضر ہو کر شہادتین کو زبان پر جاری کرتے ہوئے دین مبین اسلام قبول کر لیا۔
-
دوسری بین الاقوامی مکتبِ فنِ رضوی کانگریس کی پالیسی ساز کونسل کا پہلا اجلاس
مؤرخہ 29مئی2025 بروزجمعرات کو دوسری بین الاقوامی مکتبِ فنِ رضوی کانگریس کی پالیسی ساز کونسل کا پہلا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی…
-
خاندان کی تربیت اور انسانی خوشبختی میں زیارت کا بے مثال کردار
ایران کے شہر مشہد مقدس میں چوتھی بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کا آغاز ہو چکا ہے جس میں دنیا کے 16 ممالک کے دانشوروں اور ممتاز شخصیات نے شرکت کی…
-
حرم امام رضا(ع) تاریخی،مذہبی اور فنّی خزانوں کا وارث و امین ہے
آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے بتایا کہ حرم امام رضا علیہ السلام دنیا کا واحد اور منفرد حرم ہے جسے یہ اعزاز ہے کہ وہ صدیوں سے بیش قیمت تاریخی اثاثوں کا وارث اورامین…
-
حضرت امام محمد تقی الجواد(ع) کی شہادت کے سوگ میں حرم امام رضا(ع) سیاہ پوش
ابن الرضا(ع) حضرت امام محمد تقی الجواد(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی میں سیاہ بنرز اور سیاہ پرچم نصب کئے گئے ہیں جس سے پورا حرم سوگوار دکھائی دیتا ہے…
-
شبِ شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سےعزاداری کا انعقاد
شب23 ذی القعد جو کہ شب شہادت امام رضا علیہ السلام ہے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے زائرین کی جانب سے عزاداری کا انعقاد کیا گیا۔