شہادت
-
محرم الحرام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں ’’صلا‘‘ کے روایتی پروگرام کا انعقاد
یکم محرم الحرام کو ’’صلا‘‘ کا روایتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے حرم کے گلدستوں سے حی علی العزا کی آواز دے کر عزاداری امام حسین شروع ہو نے کا اعلان کیا اور لوگوں کو امام حسین علیہ السلام کی عزاداری منانے کی دعوت دی۔
-
حضرت امام جواد(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد
شیعوں کے نویں امام حضرت امام محمد تقی الجواد(ع) کے یوم شہادت کے موقع پر ’’در سوگ جوان ترین امام شہید‘‘ کے عنوان سے اردو زبان خواتین کے لئے مجلس عزاء کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
حضرت امام محمد تقی الجواد(ع) کی شہادت کے سوگ میں حرم امام رضا(ع) سیاہ پوش
ابن الرضا(ع) حضرت امام محمد تقی الجواد(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی میں سیاہ بنرز اور سیاہ پرچم نصب کئے گئے ہیں جس سے پورا حرم سوگوار دکھائی دیتا ہے ۔
-
شہید ابراہیم رئیسی اپنی شہادت کی وجہ سے ایرانی قوم کے لئے لازوال رول ماڈل بن گئے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےجنرل کمانڈر نے شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید رئیسی اپنی زندگی میں ایک نہ تھکنے والے،عوام دوست اور ولایت کے عاشق انسان تھے جو شہادت کی وجہ سے ایرانی قوم کے لئے لازوال رول ماڈل بن گئے۔
-
سید حسن نصراللہ؛ ولایت کی پیروی کرنے میں عالم اسلام اور مزاحمتی محاذ کے لئے رول ماڈل تھے
وزارت دفاع کے عقیدتی و سیاسی شعبے کے نائب نے بتایا کہ سید حسن نصر اللہ کی خدا سے محبت، ولایت کی پیروی ، توکل اورعاجزی نے انہیں ایسا انسان بنایا کہ آج عالم اسلام، مزاحمتی محاذ اور ایرانی قوم انہیں اپنا راہنما اور رول ماڈل جانتے ہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شہادت کے موقع پر رضوی زائر سرا لبنانی عزاداروں کا میزبان
آستان قدس رضوی کے زائر سرا اور زائر شہر رضوی میں لبنانی پناہ گزینوں کے لئے شہادتِ حضرت فاطمہ زہراء(س) کی مناسبت سے عزاداری کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہر کا پرچم تبدیل
ایّام فاطمیہ کے آغاز اور حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کی مناسبت سے سوگ کی علامت کے طور پر مؤرخہ 14 نومبر2024 بروز جمعرات کو حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہر کا سبز پرچم اتار کر سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا۔
-
ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کو (آرام جان ھا) یعنی دلوں کے سکوں کے عنوان سے منایا جائے گا
امام رضا علیہ السّلام کا تمام انسانوں کیلئے انیس النفوس ہونے کے عنوان سے، ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کو آرام جان ھا کے شعار کے ساتھ منایا جارہا ہے۔