-
حرم امام رضا(ع) میں انیس ماہ رمضان کی مناسبت سےعرب زبان زائرین کے لئے خصوصی پروگرام کا انعقاد
بروز جمعہ مؤرخہ ۲۹ مارچ ۲۰۲۴ کی شام کوحرم امام رضا(ع) کے رواق دارالہدایہ میں انیس ماہ مبارک رمضان یعنی پہلی شب قدر کی مناسبت سےعرب زبان زائرین کے لئے شب بیداری اور دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
نیس ماہ رمضان کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے شب بیداری اور دعائیہ پروگرام کا انعقاد
بروز جمعہ مؤرخہ۲۹ مارچ۲۰۲۴ کی شام کو حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں ہندوستان،پاکستان اور بنگلہ دیش کے اردو زبان زائرین کے لئے شب بیداری اور دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت علی (ع) کی شہادت کے سوگ میں حرم امام رضا(ع) سیاہ پوش
شبہای قدر اور امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سیاہ پوش ہوگیا۔
-
حضرت امام حسن مجتبیٰ(ع)کی شب ولادت کے موقع پر ضریح مطہر امام رضا(ع) کی پھولوں سے سجاوٹ
سبط پیغمبر(ص) حضرت امام حسن مجتبیٰ(ع) کی شب ولادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ضریح مطہر کو پھولوں سے سجایا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں واقع رواق امام خمینی(رہ) فن تعمیر کا منہ بولتا شاہکار
روضہ منورہ امام رضا(ع) میں واقع رواق)پورٹیکو) امام خمینی(رہ) کو 22 ہزارمربع میٹر رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے اور اس کے فن تعمیر میں سنگ مرمر کی ٹائلیں،شیشے ،پتھراور پلاسٹر کا استعمال کیا گیا ہے ۔
-
زائرین کے لئے امام رضا(ع) کے بابرکت دسترخوان پر کھانے کا اہتمام
حضرت امام حسن مجتبیٰ(ع) کی شب ولادت کے موقع پرحرم امام رضا(ع) میں زائرین کے لئے بابرکت دسترخوان بچھایا گیا اور زائرین کی متبرک کھانے سے پذیرائی کی گئی۔
-
قرآن علمی کمپلیکس کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران کربلا کے نواحی شہر ہندیہ میں (۴۵) سے زیادہ ختم قرآن محافل کا انعقاد
روضہ مقدس حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن علمی کمپلیکس کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران کربلا کے نواحی شہر ہندیہ میں (۴۵) سے زیادہ ختم قرآن محافل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
تحریری دستاویزات کی رو سے ماہ رمضان میں حرم امام رضا(ع) کے مہمانسرا میں افطاری دینےاور پذیرائی کرنے کی تاریخ
آرگنائزیشن آف لائبریریز،میوزیمز اور آستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکز کے آرکائیو میں موجود تاریخی تحریری دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح سے حضرت امام رضا(ع) کے چاہنے والوں کی ماہ مبارک رمضان میں حرم مطہر رضوی کے مہمانسرا میں پذیرائی کی جاتی تھی۔
-
جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی کی ایشین اسٹڈیز لائبریری بورڈ کے وفد کا اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کا دورہ
جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی کی ایشین اسٹڈیز لائبریری بورڈ کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشنکا دورہ کیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں ۵۰ غیرملکی طلباء کے لئے گریجویشن تقریب کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے شیراز یونیورسٹی کےمیڈیکل سائنس کے غیرملکی طلباء کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام میں گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) کی جانب سے ماہ رمضان اور ایّام نوروز میں دی جانےوالی خدمات اورپروگراموں کے بارے میں تفصیلات
ستان قدس رضوی کے نائب متولی نے گذشتہ شمسی سال ۱۴۰۲ سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حرم امام رضا(ع) کے خدّام نئے شمسی سال کے ایّام نوروز میں تشریف لانے والے زائرین کی میزبانی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور اس سال زائرین و مجاورین کو دی جانے والی خدمات کی مقدار اور معیار میں بھی مزید بہتری آئی ہے ۔
-
آستان قدس رضوی لائبریری کی جانب سے ٹوکیو یونیورسٹی کے ایشین اسٹڈیز لائبریری کے اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی
آستان قدس رضوی میں آرگنائزیشن آف لائبریریز، میوزیم اور مرکز اسناد کے سربراہ نے آستان قدس رضوی لائبریری کی جانب سے ٹوکیو یونیورسٹی کے ایشین اسٹڈیز لائبریری کے اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی سے متعلق خبر دی ہے۔
-
تلاوت قرآن کریم کی محافل کا فروغ،معاشرے کی تعمیر، ہدایت اوراصلاح کا پیش خیمہ ہے ؛حجت الاسلام مروی
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے قرآن کریم سے انس و الفت اورقرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے تدبر کے ساتھ معاشرے میں تلاوت قرآن کریم کی محافل کے فروغ کو سماجی اور انفرادی تعمیر،ہدایت اور اصلاح کا باعث قرار دیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں قرآن کریم کا قیمتی خزانہ
حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی میوزیم میں دنیا کا منفرد ترین اور قیمتی قرآنی خزانہ پایا جاتا ہے ۔
-
حرم امام رضا (ع) کی لائبریری میں موجود ہے عمر خیام کی رباعیات کا ۱۱۴ سال پرانا لاطینی نسخہ
خیام کی رباعیات کا ۱۱۴ سال پرانا وہ لاطینی نسخہ جس کا ترجمہ انگریزی شاعر ایڈورڈ فٹز جیرالڈ نے کیا تھا، حرم امام رضا علیہ السلام کی رضوی سنٹرل لائبریری کی نفیس کتابوں کے سیکشن میں موجود ہے۔
-
مشہد مقدس میں منعقدہ قرآن و عترت کی ۱۷ ویں بین الاقوامی نمائش میں آستان قدس رضوی کی بھرپورشرکت
آستان قدس رضوی کے قرآنی مرکزنے قرآنی کارناموں کو پیش کرنے اور مختلف عمر کے لوگوں کے لئے دلچسپ تعلیمی پروگراموں کے نفاذ کے مقصد سے مشہد مقدس میں منعقدہ قرآن و عترت کی ۱۷ ویں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی ہے ۔
-
حرم امام رضا(ع) میں صفہ کی ۱۰۰۰ سالہ تقریب اور خطبہ خوانی کی ۵۰۰ سالہ روایتی رسم قومی تقریب کے عنوان سے رجسٹر
آرگنائزیشن آف لائبریریز،میوزیمزاور آستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکزکے سربراہ نے بتایا کہ اس آرگنائزیشن کے ادارہ میوزیمز کی کاوشوں سے حرم امام رضا(ع) میں خطبہ خوانی کی پانچ سو سالہ پرانی رسم اور صفہ کی ایک ہزار سالہ تقریب کو قومی تقریب کے عنوان سے رجسٹر کر لیا گیا ہے ۔
-
حرم امام رضا(ع) میں ماہ مبارک رمضان کی استقبالیہ تقریب
مؤرخہ۱۱مارچ۲۰۲۴بروز سوموار کی شام کو مبارک رمضان کی مناسبت سے استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میں مختلف اسلامی ممالک کے نوجوانوں نے شرکت فرمائی۔
-
ماہ رمضان کے دوران حرم امام رضا(ع) میں تیرہ لاکھ افطارپیک تقسیم کئے جائیں گے
حرم امام رضا(ع) کے منتظم اعلیٰ نے ۲۰۲۴ کے ماہ مبارک رمضان میں زائرین کی میزبانی کے لئے مکمل آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال ماہ مبارک رمضان کے دوران تیرہ لاکھ افطار پیک تقسیم کئے جائیں گے۔
-
حضرت امام رضا(ع) کی ضریح مطہر کی صفائی
ماہ مبارک رمضان اور عید نوروز کی مناسبت سے بروز اتوارمؤرخہ ۱۰مارچ۲۰۲۴ کوحضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ضریح مطہر کی صفائی کے روایتی مراسم منعقد کئے گئے جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی ،علمائے کرام اور شہداء کے معززخاندانوں سمیت حرم مطہر کے خدام بھی شریک ہوئے ۔
-
حرم امام رضا(ع) میں مرحوم آیت اللہ واعظ طبسی(رہ) کی اٹھویں برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام کے سابقہ متولی مرحوم آیت اللہ واعظ طبسی(رہ)کی اٹھویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا (ع) کے سنہرے گنبد کی صفائی
رمضان المبارک کی آمد پر حرم امام رضا (ع) کے نورانی گنبد کی صفائی کی گئی۔
-
چین سے میڈیا پرسنز کے ایک وفد کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری
مؤرخہ ۱۵ مارچ۲۰۲۴ بروز بدھ کو چینی ورچوئل نیٹ ورکس کے میڈیا پرسنز کا ایک وفد حرم امام رضاعلیہ السلام میں حاضر ہوا اور اس دوران اس وفد نےآستان قدس رضوی کے میوزیمز کا وزٹ کیا۔
-
ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب (۳۰۰۰) سے زیادہ طالبات شرکت کریں گی۔
ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب شرکاء کی تعداد کے لحاظ سےعراقی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والی طالبات کے اعزاز میں منعقد کی جائے اب تک کی سب سے بڑی تقریب ہو گی۔
-
حرم امام رضا(ع) کے گنبد مطہر کے ساتھ ’’یاصاحب الزمان‘‘ کا سبز پرچم
حرم امام رضا علیہ السلام کا ہر گوشہ ہر جگہ امام زمان(عج) کے مبارک نام سے سجایا گیا ہے ۔
-
حسینی شعائر و مواکب سیکشن: زائرینِ نیمۂ شعبان کی خدمت میں ۸۰۰ سے زائد مواکب نے شرکت کی
حسینی شعائر و مواکب سیکشن کے سربراہ سید عقیل یاسری نے بتایا ہے کہ زائرینِ نیمۂ شعبان کو خدمات فراہم کرنے میں۸۰۰ سے زائد مواکب نے شرکت کی۔
-
مقام صاحب الزمان(عج) زائرینِ نیمۂ شعبان کے استقبال کے لیے تمام تر وسائل بروے کار لائے ہوئے ہے
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سیکشن برائے مقام صاحب الزمان(عج) نے امام مہدی(عج) کے جشن میلاد کے پرمسرت موقع پر آنے والے زائرین کے استقبال اور انھیں خدمات کی فراہم کرنے کے لیے اپنی کاوشوں کو تیزتر کر دیا ہے اور اس سلسلہ میں اپنے تمام تر وسائل بروے کار لائے ہوئے ہے۔
-
حضرت امام زمان(عج) کی ولادت کے موقع پرحرم امام رضا(ع) میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے حضرت امام مہدی(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
-
علی بن ہلال سے منسوب قرآن کریم حرم امام رضا (ع) کو عطیہ کیا گیا
علی بن ہلال جو کہ ابن بواب کے نام سے مشہور ہیں اور ان کا شمارعالم اسلام کے مشہور و معروف اور بڑے خطاطوں میں سے ہوتا ہے ، حرم حضرت ابالفضل العباس علیہ السلام کے نمائندوں کی جانب سے علی بن ہلال سے منسوب قرآن کریم کے ایک ایڈیشن کوبروز بدھ مؤرخہ21 فروری2024 کو حرم امام رضا علیہ السلام کو عطیہ کیاگیا۔
-
حضرت امام رضا(ع) کی ضریح مطہرکی پھولوں سے سجاوٹ
حضرت امام مہدیؑ(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا(ع) کی ضریح مطہر کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیاہے۔