ماہ مبارک رمضان اور عید نوروز کی مناسبت سے بروز اتوارمؤرخہ ۱۰مارچ۲۰۲۴ کوحضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ضریح مطہر کی صفائی کے روایتی مراسم منعقد کئے گئے جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی ،علمائے کرام اور شہداء کے معززخاندانوں سمیت حرم مطہر کے خدام بھی شریک ہوئے ۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha