-
رضوی لائبریری کے قلمی نسخوں والے خزانے تک محققین کی رسائی کو آسان بنانے کے لئے انجام دیئے گئے اہم اقدامات
آرگنائزیشن آف لائبریریز،میوزیمز اورآستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکز کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ حالیہ چند برسوں میں اس آرگنائزیشن کی جانب سے اہم اقدامات انجام دیئے گئے ہیں جن کا مقصد رضوی لائبریری میں موجود قلمی نسخوں اور لتھوگرافک ذرائع تک محققین کی رسائی کو آسان بنانا ہے ۔
-
دنیا بھر کے مسلم طلباء بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمندہیں
ایران ایک مہذب ملک ہونے کے ساتھ شاندار تعلیمی پس منظرکاحامل ہے ہر سال دنیا بھرسے بہت سارے طلباء ایرانی یونیورسٹیوں میں تعلیم کے حصول کے لئے تشریف لاتے ہیں،ایران کے شہر مشہد مقدس کی یونیورسٹیوں میں بھی جہاں پر حضرت امام علی رضا(ع) کی نورانی بارگاہ ہے ہمسایہ ممالک سے کثیر تعداد میں طلباء تعلیم کے لئے اس شہر کا رخ کرتے ہیں۔
-
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کی بین الاقوامی سطح پر سرگرمیوں کا مختصر جائزہ
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی آستان قدس رضوی سے منسلک ہے جس کا مقصد دینی علوم کو عالمی سطح پر فروغ دینا ہے اور اس سلسلے میں تأسیس سے اب تک کئ مسلم ممالک کو متنوع خدمات فراہم کر چکی ہے ۔
-
ٹوکیو یونیورسٹی میں ’’ثقافت پر مشتمل حضرت رضا(ع) کا مقدس آستانہ‘‘ کے عنوان سے نمائش کا انعقاد
آرگنائزیشن آف لائبریریز، میوزیمز اور آستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکز کے تعاون سے ٹوکیو یونیورسٹی میں’’ثقافت پر مشتمل حضرت رضا(ع) کا مقدس آستانہ‘‘ کے عنوان سے نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
-
28784 غیرملکی زائرین کا آستان قدس رضوی کے میوزیمز کا دورہ
آستان قدس رضوی کے میوزیمزمیں نوادرات کے گنجینوں کے سربراہ نے بتایا کہ اس ادارے کے تحت مشہد مقدس میں واقع ثقافتی نوادرات کےتمام گنجینوں کا 28784 غیرملکی زائرین اور سیّاحوں نے 2024 کے آخری آٹھ مہینوں میں وزٹ کیاہے۔
-
دس ہزار سے زائد غیرملکی زائرین کا ’’مزاحمتی محاذ کے رہنماؤں کی سوانح حیات‘‘ کے عنوان سے منعقدہ نمائش کا وزٹ
روضہ منورہ امام رضا(ع) میں’’مزاحمتی محاذ کے رہنماؤں کی سوانح حیات‘‘ پرمنعقدہ نمائش کا دس ہزار سے زائد غیرملکی زائرین نے وزٹ کیاہے۔
-
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کا بنیادی مقصد با معرفت زیارت کا حصول ہے ؛حجت الاسلام ذوالفقاری
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے ڈائریکٹر نے کہا کہ روضہ منورہ امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کو با معرفت،یادگار اور روحانی زیارت کے مواقع فراہم کئے جا ئيں
-
2024 میں حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی اور ملکوتی بارگاہ ہر اس زائر و مجاور کے لئے جو اس بارگاہ کی زیارت سے مشرف ہوتاہے پناہ گاہ ہے ۔
-
رضوی زرعی کمپنی کو شمالی خراسان کی زراعت میں رول ماڈل ہونا چاہئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے بجنورد میں نالج بیس زراعت اور متعلقہ انڈسٹریز کی 14 ویں خصوصی نمائش کے دورہ کے موقع پر رضوی زرعی کمپنی کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ مجموعہ اور اسفراین ایگریکلچر اینڈ انڈسٹری جو کہ شمالی خراسان میں زراعت و صنعت کے شعبے میں سب سے بڑے مجموعے ہیں انہیں چاہئے کہ صوبائی زراعت میں رول ماڈل ہونے کا کردار ادا کریں۔