آستان قدس رضوی کی علمی وثقافتی آرگنائزیشن کے ڈائریکٹرجناب عبد الحمید طالبی نے چوتھی بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم میں خطاب کرتے ہوئے رضوی تعلیمات کے تربیتی پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور اسلامی معاشرے میں عملی طور پر رائج کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
۲۰۲۳ کی عالمی درجہ بندی RUR (ROUND UNIVERSITY RAKING) کے مطابق امام رضا (ع ) بین الاقوامی یونیورسٹی دنیا کی اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے ۔