عتبہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ راؤنڈ یونیورسٹی رینکنگ(RUR) سسٹم کے تازہ ترین نتائج میں امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی اس رینکنگ سیسٹم میں داخل ہونے کے ساتھ دنیا کی اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں میں شامل ہو گئی ہے ۔
(RUR) دنیا کی اعلیٰ یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کا ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جو کہ ماسکو یونیورسٹی میں ۲۰۱۰ سے کام انجام دے رہا ہے ۔
یہ سسٹم ہر سال ۸۵ ممالک کی ۱۲۰۰ یونیورسٹیوں کو ’’تعلیم‘‘،’’ریسرچ‘‘،’’بین الاقوامی تنوع‘‘ اور’’مالی استحکام‘‘ کی درجہ بندی کو جانچتا ہے ،۲۰۲۳ کے نتائج کے مطابق امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی اس درجہ بندی میں ایران کی دیگر۲۴ یونیورسٹیوں کے ساتھ شامل ہے ۔
آپ کا تبصرہ