ڈاکٹر محمد مخبر کا تہران کے بین الاقوامی کتاب میلے میں آستان قدس رضوی کے بک اسٹال کا دورہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیراور معاون ڈاکٹر محمد مخبر نے 36 ویں بین الاقوامی کتاب میلے میں آستان قدس رضوی کے بک اسٹال کا دورہ کیا۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ اس دورے کے دوران شہید رئیسی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر اورسابق وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی جناب محمد مہدی اسماعیلی بی ڈاکٹر محمد مخبر کے ہمراہ تھے ۔
اس کے علاوہ مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن ڈاکٹر سعید جلیلی،رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن جناب علی لاریجانی نے بھی اس کتاب میلے میں آستان قدس رضوی کے بک اسٹال کا دورہ کیا۔

News Code 6427

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha