کتاب میلہ

  • اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی چالیس سالہ محنت کا نتیجہ 4700 علمی کتب کی صورت میں

    اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی چالیس سالہ محنت کا نتیجہ 4700 علمی کتب کی صورت میں

    آستان قدس رضوی کے سابق متولی مرحوم آیت اللہ طبسی(رح) کے حکم پر1984میں اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کو تأسیس کیا گیا جس کا مقصد اسلامی علم و ثقافت کے میدان میں تحریر کئے گئے آثار کی نشرو اشاعت ہے

  • بہ نشر پبلیکشنزکی اشاعتی سرگرمیاں دینی تربیت پر مبنی ہیں

    بہ نشر پبلیکشنزکی اشاعتی سرگرمیاں دینی تربیت پر مبنی ہیں

    آستان قدس رضوی کے ’’بہ نشرپبلیکشنز‘‘ ادارہ کے پروڈکشن منیجر جناب مہدی سیم ریز نے بتایا کہ گذشتہ چند سالوں میں بہ نشر پبلیکشنز کی جانب سے بچوں اور نوجوانوں سے متعلق شائع ہونے والی کتابوں کو ایک دو سال سے ترجمہ اور طباعت کے لئے دیا ہوا ہے اور اس وقت کچھ کتابوں کا عربی ، انگلش، فرانسیسی اور اردو زبان میں ترجمہ انجام دیا جارہا ہے ، انہوں نے ایک یاد داشت میں بچوں کی دینی تربیت سے متعلق اشاعتی سرگرمیوں پر تفصیل سے گفتگو کی جسے قارئین کےلئے پیش کیا جا رہا ہے ۔

  • ۱۴ویں بین الاقوامی کتاب فیسٹیول میں شرکت کی دعوت

    ۱۴ویں بین الاقوامی کتاب فیسٹیول میں شرکت کی دعوت

    آرگنائزیشن آف لائبریریز ،میوزیمز اور آستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکز کی جانب سے مشہد مقدس میں منعقد ہونے والی ۱۴ویں بین الاقوامی رضوی کتاب ِسال فیسٹیول میں شرکت کی دعوت کا اعلان کیا گیاہے۔