رضوی ہاسپٹل
-
رضوی ہاسپٹل اور آستان مقدس امام علی(ع) کے مابین مشترکہ تعاون کے نئے دور کا آغاز
مشہد مقدس میں رضوی ہاسپٹل اور آستان مقدس امام علی(ع) کے مابین ہیلتھ ٹورزم کےشعبے میں مشترکہ تعاون کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے ۔
-
5 ہزارمریضوں کا رضوی ہاسپٹل کے شعبہ بانجھ پن کی خصوصی طبی خدمات سے استفادہ
اسپیشلٹی رضوی ہاسپٹل کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ رواں سال میں رضوی ہاسپٹل کے شعبہ بانجھ پن (IVF) کی خصوصی طبی خدمات سے پانچ ہزار مریض بہرہ مند ہوئے۔
-
آستان قدس رضوی کی جانب سے پسماندہ علاقوں میں 8 ہزار930 فری طبی خدمات کی فراہمی
رضوی سپر اسپیشلٹی ہاسپٹل کی کاوشوں سے ہفتہ وار جمعرات ہیلتھ پلان کے تحت صوبہ خراسان رضوی کے پسماندہ علاقوں میں 8 ہزار930 طبی خدمات فراہم کی گئیں ہیں۔
-
نرسنگ ڈے کے موقع پر دل و جان سے مریضوں کی تیمارداری کرنے والے افراد سے گفتگو
اس وقت رضوی ہاسپٹل کےمختلف شعبوں میں 500 نرسیں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ کے تعاون سے کام کر رہی ہیں جو ہمیشہ مریضوں کو ہمدردی اور پیار سے امید اور زندگی کی بہار کا راستہ دکھاتی ہیں۔
-
رضوی ہاسپٹل کے سی ای او کو ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں ’’ مثالی قومی ایکسپورٹر‘‘کی اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
قومی یوم برآمدات کی 28 ویں تقریب کےموقع پر رضوی ہاسپٹل کو مسلسل دوسرے سال سے ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں ’’مثالی قومی ایکسپورٹر‘‘ کا ایوارڈ دیا گيا جو کہ ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں ملک کا واحد ہاسپٹل ہے ۔
-
رضوی ہاسپٹل میں بچوں کے لئے پرسکون اور خوشگوار ماحول کا فراہم کیا جانا
سپر اسپیشلیٹی رضوی ہاسپٹل میں چائلڈ کلینک اور چائلڈ وارڈ بھی ہے جس میں مریض بچوں کو مختلف قسم کی طبی خدمات اور سہولیات کے ساتھ ساتھ ایک پرسکون اور خوشگوار ماحول بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔
-
مشہد مقدس:
رضوی ہاسپٹل میں بانجھ پن کے علاج کےلئے مشرقی ایران کے سب سے بڑے مرکز کا افتتاح
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی، اور ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ایران کے مشرقی شہر مشہد مقدس میں واقع رضوی ہاسپٹل کے اندر’’بشری‘‘نام سےبانجھ پن کے علاج(IVF) کےلئے سب سے بڑے پرائیوٹ مرکز کا افتتاح کیا گیا ۔
-
یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز مشہد کے سرپرست:
ملک میں علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں رضوی ہاسپٹل کا انتہائی اہم کردار ہے
یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز مشہد کے سرپرست نے رضوی ہاسپٹل کی پیشرفت اور کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے ملک میں طبی علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں اس ہاسپٹل کے کردار کی جانب اشارہ کیا ہے۔