حضرت امام خمینی(رہ)
-
جہادِ بیان اور قومی یکجہتی کے ذریعہ دشمن کی تفرقہ بازی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے؛آیت اللہ احمد مروی
ستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ دشمن کی تفرقہ بازی کا مقابلہ جہاد بیان اور قومی یکجہتی کے ذریعہ کیا جا سکتا ہے ۔
-
توانائی کی بچت حرم امام رضا(ع) کی ترجیحات میں شامل ہے؛ آیت اللہ مروی
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ توانائی کی بچت اور اس طرح کی ثقافت کو رائج کرنا ہمیشہ سے حرم امام رضا(ع) کی اہم ترجیحات میں شامل رہا ہیں۔
-
آستان قدس رضوی کے علمی و مذہبی کارنامے عالم اسلام کے لئے باعث فخر ہیں؛آیت اللہ صدر
عراق کے معروف عالم دین آیت اللہ صدر نے آستان قدس رضوی کے مختلف شعبوں میں انجام دیئے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی کارنامے عالم اسلام کے لئے باعثِ فخر ہیں۔
-
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ کی افغانستان کے علمائے کرام اورممتاز قرآنی شخصیات سے ملاقات
افغانستان کے علمائے کرام اور ممتاز قرآنی شخصیات کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کےسربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے عشرہ فجر کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کئے جانے والےخصوصی پروگراموں سے متعلق تفصیلات بتائیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی ؒ کے پروردہ تھے؛حجت الاسلام مروی
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی حضرت فاطمہ زہراء(س) کی تعلیمات کے زیر سایہ مکتب امام خمینی(رہ) اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پروردہ تھے۔
-
حجت الاسلام مروی؛
حرم امام رضا(ع) کا فن تعمیر،روحانیت اور فن کے مابین اٹوٹ رشتے کا منہ بولتا ثبوت ہے
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے انسان کی تربیت، ہدایت اور خدا کے ساتھ تعلق کو مضبوط بنانے میں آرٹ اور فن کی روحانی طاقت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا(ع) کا فن تعمیر ،روحانیت اور فن کے مابین اٹوٹ رشتے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
-
حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائےئ کرام کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات
حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائے کرام کے ایک وفد نےحجت الاسلام احمد مروی کی میزبانی میں شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی۔