اربعین
-
ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کو (آرام جان ھا) یعنی دلوں کے سکوں کے عنوان سے منایا جائے گا
امام رضا علیہ السّلام کا تمام انسانوں کیلئے انیس النفوس ہونے کے عنوان سے، ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کو آرام جان ھا کے شعار کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
چہلم امام حسین ؛امت مسلمہ کے مابین ہمدری و یکجہتی کا مظہر ہے؛ حجت الاسلام مروی
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نےچہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے زائرین کو خدمات فراہم کرنے پر عراقی قوم اور عراق میں واقع مزارات کی انتظامیہ کے علاوہ حکومتِ عراق کی جانب سے بھرپور تعاون کرنے اور اربعین حسینی کو شاندار طریقے سے منعقد کرنے پر شکریہ ادا کیا.
-
آستان قدس رضوی کے شعبہ صوبہ کرمان کوششوں سے؛
پہلے سترہ زائرین کو کربلا معلیٰ کی زیارت کے لئے بھیجا گیا
شہر رفسنجان میں رضوی خدمات مرکز کے سکریٹری نے اس مرکز کی کوششوں اور صوبہ کرمان کے رضوی خدمات مرکز کے تعاون سے پہلے ۱۷ زائرین کو کربلا معلیٰ بھیجنے کا اعلان کیا۔
-
مہران بارڈر پر واقع ۴ موکبوں میں سات لاکھ کھانے تقسیم کئے جائیں گے
کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ متوقع ہے کہ مہران بارڈر پر لگائے گئے چار موکبوں میں سات لاکھ کھانے تقسیم کئے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال بھی رضوی خادموں کے توسط مہران بارڈر پر سات لاکھ کھانے زائرین میں تقسیم کئے گئے.
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے دوغارون بارڈر پر افغانی زائرین کی پذیرائی
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی افغانی زائرین لاکھوں کی تعداد میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے ایران سے کربلا پہنچ رہے ہیں۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے:
صوبہ ہمدان سے گزرنے والے زائرین اربعین کی خدمت کے لئے ۴ موکب کا اہتمام
حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے صوبہ ہمدان میں زیارت اربعین کے لئے جانے والے زائرین اور اس صوبے سے گزرنے والے زائرین کی خدمت کے لئے ۴ موکب کا انتظام کیا گیا ہے جہاں زائرین کی مسلسل خدمت کی جا رہی ہے۔
-
آستان قدس رضوی کی جانب سے چہلم امام حسین(ع) کی تمام نذورات و عطیات؛ موکب لگانے والوں کو ہدیہ کر دی گئیں
ایک پروگرام کے تحت کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے چہلم امام حسین(ع) کی تمام نذورات و عطیات کو موکب لگانے والوں کو ہدیہ کیا گیا۔