حرم امام رضا(ع) میں حیدر کرّار کے ماننے والوں کا عظیم اجتماع

مؤرخہ 13 جون 2025 بروز جمعہ کو نماز جمعہ کے فوراً بعد حیدر کرّار کے ماننے والوں کا حرم امام رضا علیہ السلام میں عظیم اجتماع منعقد ہوا ۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونےو الے جنرلز اور کمانڈرز اور دیگر شہداء کے خون کا بدلہ لینے اور اسرائیل کی مکمل نابودی کے مطالبے  کے لئے مؤرخہ 13 جون 2025 بروز جمعہ کو نماز جمعہ کے فوراً بعد حیدر کرّار کے ماننے والوں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا ۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت کےاسلامی جمہوریہ ایران پر بزدلانہ حملے کے بعد حرم امام رضا علیہ السلام میں ’’نصر من اللہ و فتح قریب‘‘ کے بنرز اور حرم امام رضا(ع) کے پرچم کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم بھی نصب کیا گیا۔

News Code 6635

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha