مؤرخہ 13 جون 2025 بروز جمعہ کو نماز جمعہ کے فوراً بعد حیدر کرّار کے ماننے والوں کا حرم امام رضا علیہ السلام میں عظیم اجتماع منعقد ہوا ۔