’’ہیلو امام رضا(ع)‘‘پروگرام کے ذریعہ  دور سے ویڈیو کال کے ساتھ زیارت کریں

’’ہیلو امام رضاؑ‘‘ پروگرام جو کہ حضرت امام علی رضا(ع) کے چاہنے والوں کو دی جانے والی ایک بہترین خدمت ہے ،اس پروگرام کے ذریعہ ہر اتوار کو ایرانی وقت کے مطابق رات دس بجے ویڈیو کال کے ذریعہ حرم کی زیارت کر سکتے ہیں۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ ’’ہیلو امام رضا(ع)‘‘ پروگرام کو آستان قدس رضوی کے کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سینٹرکی جانب سے نشر کیا جاتا ہے یہ پروگرام ٹیلی گرام پلیٹ فارم پر حرم امام رضا(ع) کے تمام چاہنے والوں کو ویڈیو کال کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔

حضرت امام علی رضا(ع) کے چاہنے والے ہراتوار کو رات دس بجے موبائل نمبر09916921473 کے ذریعہ ٹیلی گرام پلیٹ فارم پر حرم امام رضا(ع) کے ساتھ ویڈیو کال کر سکتے ہیں۔

News Code 5817

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha