مزاحمت ؛اسلامی انقلاب پر گفتگو کا نتیجہ ہے

شام کے حالیہ واقعات کے موضوع پر آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن سے وابستہ شہید آیت اللہ مدرس(رہ) کے مزار کی میزبانی میں تجزیاتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ اس اجلاس کے دوران علمی جنگ اور میڈیا کے بین الاقوامی پروفیسر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مہدی یار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج محققین کا یہ خیال ہے کہ مغربی  ڈسکورس ماڈل دنیا کی ضروریات پوری نہیں کر سکتا؛لیکن اسلامی انقلاب کا ڈسکورس ماڈل دنیا بھر میں پھیل رہا ہے جس کی بدولت ایران اور مزاحمتی محاذ کو بہت ساری کامیابیاں ملی ہیں۔
حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مہدی یار نے اس بات کے ساتھ کہ شام جو کہ استکبار کے خلاف جنگ کا مرکز تھا،کہا کہ بین الاقوامی سطح پر ایک قانون ہے اور حکومت شام کی مدد خود شامی حکومت کی درخواست پر تھی ،انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب اپنی سرحدوں کی حفاظت کا فرض پورا کر رہا ہے ۔

News Code 5458

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha