فن پارے
-
حرم امام رضا(ع) میں غزہ اور لبنان کی مزاحمت سے متعلق نمائش کا انعقاد
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے رواق دارالرحمہ میں غزہ اور لبنانی کی مزاحمت سے متعلق نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
-
’’رضوی آرٹ اسکول‘‘ کا گولڈ میڈل اور خصوصی ایوارڈ ان فنکاروں کو دیا جائے گا جو رضوی ثقافت کو فروغ دینے میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔
آستان قدس رضوی کے تخلیقی آرٹ انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے ’’رضوی اسکول آف آرٹ‘‘ کا گولڈ میڈل اور خصوصی ایوارڈ ان ان فنکاروں کو دیا جائے گا جو رضوی ثقافت اور رضوی تعلیمات کو آرٹ کی زبان سے فروغ دینے میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔
-
بین الاقوامی مزارات فوٹو فیسٹیول میں زیارت سے متعلق لی گئی تصاویر کی اہمیت
آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے سربراہ نے دوسرےبین الاقوامی’’مزارات‘‘ فوٹو فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں فیسٹیول میں شرکت کرنے والے فوٹوگرافروں کی جانب سے زیارت کے بارے میں لی گئی تصاویر کی اہمیت پر تاکید فرمائی۔
-
بین الاقوامی ’’مزارات‘‘ فوٹو فیسٹیول کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح
آستان قدس رضوی کے تخلیقی آرٹ انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے مشہد مقدس کی رضوان گیلری میں دوسرے بین الاقوامی’’مزارات‘‘ فوٹو فیسٹیول کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں ’’من القدس الی القدس‘‘ کے عنوان سے آرٹ تقریب کا آغاز
غزہ کی بی دفاع اور مظلوم عوام کی حمایت اور مدد کے لئے حرم امام رضا(ع) میں آستان قدس رضوی کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سینٹر کی کاوشوں سے ’’من القدس الی القدس‘‘( قدس سے قدس تک) کے عنوان سے آرٹ تقریب کا آغاز کیا گیا ہے ۔
-
’’آشیانہ ولایت ‘‘ کے عنوان سے عالم اسلام کے ماہرین فنون کی اہلبیت(ع) سے محبت و عقیدت کی نمائش
حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے یوم ولادت اور عشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے امام رضا(ع) کی نورانی بارگاہ میں ’’آشیانہ ولایت‘‘ کے عنوان سے فن او رآرٹ کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
عشرہ کرامت کے موقع پرحرم امام رضا علیہ السلام میں محافل میلاد ، خصوصی عوامی جشن اور متعدد تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا اس کے علاوہ ان ایّام میں مذہبی و ثقافتی منصوبوں کا افتتاح اورغیرملکی زائرین کے لئے مختلف تقریبات بھی خاص طور پر منعقد کی جائيں گي