رواق دارالرحمہ
-
150 غیرملکی شیعوں کا حرم امام رضا(ع) کی خدمات سے مستفید ہونا
مڈغاسکرسے تعلق رکھنے والے 150 شیعوں نے حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ آستان قدس رضوی کی ثقافتی خدمات سے بھی استفادہ کیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں غزہ اور لبنان کی مزاحمت سے متعلق نمائش کا انعقاد
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے رواق دارالرحمہ میں غزہ اور لبنانی کی مزاحمت سے متعلق نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے’’امت واحدۃ‘‘ کے عنوان سے قرآنی محفل کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالرحمہ میں اردو زبان زائرین کے لئے ’’امت واحدۃ‘‘ کے عنوان سے قرآنی محفل منعقد کی گئی۔
-
حرم امام رضا(ع) میں استقامتی محاذ کے علمبردار شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں پروگرام کا انعقاد
حرم امام رضا (ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے شہدائے مزاحمت کی یاد میں اورقائد مزاحمت شہید سید حسن نصر اللہ کے چالیسیوں کی مناسبت سے ’’راہ نصر اللہ‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالرحمہ(دارالرحمہ ہال) کا تعارف
حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالرحمہ(دارالرحمہ ہال) کا رقبہ ۴۰۰ مربع میٹر ہے اس رواق کو ۱۹۹۲ میں حرم امام رضا(ع) کے صحن جمہوری اسلامی اور بست شیخ بہائی کے درمیان تعمیر کیا گیا۔
-
محرم الحرام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے غیرملکی زائرین کے لئے عزاداری کا انعقاد
محرم الحرام کے پہلے عشرے کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کی انتظامیہ کی جانب سے غیرملکی زائرین کے لئے عزاداری و مجالس کے متعدد پروگرامز منعقد کروانے کی بھرپور تیاری کی جا چکی ہے ۔
-
’’آشیانہ ولایت ‘‘ کے عنوان سے عالم اسلام کے ماہرین فنون کی اہلبیت(ع) سے محبت و عقیدت کی نمائش
حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے یوم ولادت اور عشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے امام رضا(ع) کی نورانی بارگاہ میں ’’آشیانہ ولایت‘‘ کے عنوان سے فن او رآرٹ کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔