خادمین
-
عراقی موکبوں کی تعظیم و تکریم کے لئے حرم امام رضا(ع) کے ۵۵ خادمین عراق روانہ
حرم امام رضا(ع)کے خدام کو چہلم امام حسین(ع) پر روانہ کرنے والے سربراہ نے بتایا کہ عراقی موکبوں کی تعظیم و تکریم کے لئے حرم امام رضا(ع) کے 55 خادمین عراق روانہ کئے جائیں گے۔
-
رضوی خادموں کا قافلہ؛ ایرانی و عراقی اقوام کے لئے وحدت کا منادی
حرم امام رضا(ع) کے خدام کا کاروان مسلسل پانچویں سال سے حرم رضوی کے متبرک پرچم اور کئی تحائف لے کر عراق جا رہا ہے ،یہ کاروان اپنے اس سفر کے دوران جہاں چہلم امام حسین (ع)پر لگائے جانے والے موکبوں کی تجلیل و تکریم کرے گا وہیں ایرانی اور عراقی اقوام کے لئے وحدت کا پیغام بھی دے گا۔
-
محرم الحرام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں ’’صلا‘‘ کے روایتی پروگرام کا انعقاد
یکم محرم الحرام کو ’’صلا‘‘ کا روایتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے حرم کے گلدستوں سے حی علی العزا کی آواز دے کر عزاداری امام حسین شروع ہو نے کا اعلان کیا اور لوگوں کو امام حسین علیہ السلام کی عزاداری منانے کی دعوت دی۔
-
حرم امام رضا(ع) کے خادمین کی جانب سے بندر عباس واقعہ میں وفات پانے والوں کی یاد میں خطبہ پڑھا گیا
عشرہ کرامت کے دوسرے دن حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن پیامبر اعظم(ص) میں صبح دس بجے شہیدرجائی بندرگاہ پر ہونے والے دھما کے میں وفات پانے والے افراد کی یاد میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین کی جانب سے خطبہ پڑھا گیا ۔
-
جہاد بیان اورمزاحمتی محاذ پر ثابت قدمی ایک فریضہ ہے ؛جناب مصطفیٰ فیضی
حرم امام رضا(ع) میں ’’سلاماً یا شہید‘‘ کے عنوان سے ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا(ع) کے وہ خادمین جوحرم رضوی کے متبرک پرچم کے ہمراہ لبنان تشریف لے گئے تھے انہوں نے اس سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات بیان کئے۔
-
حرم امام رضا(ع) میں غیرملکی زائرین کو 450 خادمین کے توسط سے مختلف خدمات کی فراہمی
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ حرم امام رضا علیہ السلام میں غیرملکی زائرین کو450 خادمین جن میں خواتین او رمرد شامل ہیں مختلف خدمات فراہم کرتے ہیں ۔