atabenews

  • فارسی
  • انگریزی
  • عربی
  • اردو
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • عالم اسلام کی دہلیز
  • حج اور تعلیم
  • ملٹی میڈیا
×
filterToday News
  • حرم امام رضا(ع) میں افغانستان کے ممتاز اساتذہ کو خراج تحسین

    حرم امام رضا(ع) میں افغانستان کے ممتاز اساتذہ کو خراج تحسین

    آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے ہفتہ استاد اور امام رضا(ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر پرائمری اسکولوں کے 147افغان اساتذہ کو حرم امام رضا(ع) میں خراج تحسین پیش کیا۔

    2025-05-09 10:06
  • شبِ ولادت امام رضا(ع) کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں خوشی کے نقارے بجائے گئے

    شبِ ولادت امام رضا(ع) کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں خوشی کے نقارے بجائے گئے

    ثامن الحجج حضرت علی بن موسیٰ الرضا(ع) کی شبِ ولادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے صحن انقلاب اسلامی میں خوشی کے نقارے بجائے گئے جس پر زائرین و مجاورین میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

    2025-05-09 08:29
  • شہید ابراہیم رئیسی اپنی شہادت کی وجہ سے ایرانی قوم کے لئے لازوال رول ماڈل بن گئے

    شہید ابراہیم رئیسی اپنی شہادت کی وجہ سے ایرانی قوم کے لئے لازوال رول ماڈل بن گئے

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےجنرل کمانڈر نے شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید رئیسی اپنی زندگی میں ایک نہ تھکنے والے،عوام دوست اور ولایت کے عاشق انسان تھے جو شہادت کی وجہ سے ایرانی قوم کے لئے لازوال رول ماڈل بن گئے۔

    2025-05-09 07:38
  • شب ولادت امام رضا(ع) کے موقع پر حرم رضوی میں نقارے بجائے گئے

    شب ولادت امام رضا(ع) کے موقع پر حرم رضوی میں نقارے بجائے گئے

    مؤرخہ 8 مئی2025 بروز جمعرات کوشب ولادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے نقارے بجانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

    2025-05-09 07:21
  • خورشیدِ امامت کے جوار میں؛ آیت اللہ واعظ طبسی روڈ پرموکب لگانے والے غیرملکی موکب داروں کی داستان

    خورشیدِ امامت کے جوار میں؛ آیت اللہ واعظ طبسی روڈ پرموکب لگانے والے غیرملکی موکب داروں کی داستان

    میلاد امام رضا(ع) کے ان پرمسرت اور بابرکت ایّام کے دوران مشہد الرضا نور میں ڈوبا ہوا ہے ایران اور دنیا بھر میں آٹھویں خورشید امامت کی ولادت کے لئے تیاریاں کی جارہی ہیں،حرم امام رضا(ع) کے جوار میں واقع آیت اللہ طبسی روڈ پر خدمت کے دلکش مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

    2025-05-09 07:19
  • ولادت با سعادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے غیرملکی طلباء کی جانب سے  حرم امام رضا(ع) میں جشن کا انعقاد

    ولادت با سعادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے غیرملکی طلباء کی جانب سے حرم امام رضا(ع) میں جشن کا انعقاد

    عشرہ کرامت اور حضرت امام علی رضا(ع) کی ولادت با سعادت کے بابرکت اور پر مسرت ایّام کی مناسبت سے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے 120 غیرملکی طلباء نے جشن منعقد کیا ، واضح رہے کہ یہ جشن حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کی میزبانی میں منعقد کیا گیا تھا۔

    2025-05-09 07:16
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

عتبه نیوز

Nastooh Saba Newsroom