آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ کی ہندوستان کے عالم دین سے ملاقات

آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے نائب ڈائریکٹر نے ہندوستان کے ممتاز عالم دین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ 23 جون 2025 بروز سوموارکو آستان قدس رضوی کےا دارہ بین الاقوامی امور کی میزبانی میں میٹنگ منعقد کی گئی ، جس میں آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین مصطفی فقیہ اسفندیاری نے ہندوستان کے ممتاز اور معروف عالم دین حجت الاسلام سید کلب رشید رضوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ 
رضوی سفارت کاری کا فروغ اور بین الاقوامی زائرین کی توسیع ،بین الاقوامی تقاریب میں شرکت اورہندوستان میں  بین الاقوامی خادموں کے نیٹ ورک کا قیام  وہ جملہ موضوعات تھے جن کا اس میٹنگ میں جائزہ لیا گیا اور تبادلہ خیال ہوا۔ 

News Code 6670

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha