مؤرخہ 26 جون2025 بروز جمعرات کو محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن انقلاب اسلامی میں ’’اذن عزاء‘‘ کے روایتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی سمیت حرم امام رضا علیہ السلام کے خادمین نے بھی شرکت فرمائی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha