عشرہ کرامت کے موقع پرحرم امام رضا علیہ السلام میں محافل میلاد ، خصوصی عوامی جشن اور متعدد تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا اس کے علاوہ ان ایّام میں مذہبی و ثقافتی منصوبوں کا افتتاح اورغیرملکی زائرین کے لئے مختلف تقریبات بھی خاص طور پر منعقد کی جائيں گي