کتاب

  • طوفان الاقصیٰ آپریشن ، اسرائیل کی نابودی کا آغاز

    طوفان الاقصیٰ آپریشن ، اسرائیل کی نابودی کا آغاز

    اسلامی جمہوریہ ایران میں تحریک حماس نمائندے نے غزہ میں جاری صیہونی جرائم اور خواتین اور غاصب اسرا‏ئیلی حکومت کے ہاتھوں معصوم بچوں کے وحشیانہ قتل عام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہرگز ایسی غاصب حکومت کے ساتھ جو کسی بھی بین الاقوامی قانون کی پاسداری نہیں کرتی مذاکرات نہیں کریں گے۔

  • بہ نشر پبلیکشنزکی اشاعتی سرگرمیاں دینی تربیت پر مبنی ہیں

    بہ نشر پبلیکشنزکی اشاعتی سرگرمیاں دینی تربیت پر مبنی ہیں

    آستان قدس رضوی کے ’’بہ نشرپبلیکشنز‘‘ ادارہ کے پروڈکشن منیجر جناب مہدی سیم ریز نے بتایا کہ گذشتہ چند سالوں میں بہ نشر پبلیکشنز کی جانب سے بچوں اور نوجوانوں سے متعلق شائع ہونے والی کتابوں کو ایک دو سال سے ترجمہ اور طباعت کے لئے دیا ہوا ہے اور اس وقت کچھ کتابوں کا عربی ، انگلش، فرانسیسی اور اردو زبان میں ترجمہ انجام دیا جارہا ہے ، انہوں نے ایک یاد داشت میں بچوں کی دینی تربیت سے متعلق اشاعتی سرگرمیوں پر تفصیل سے گفتگو کی جسے قارئین کےلئے پیش کیا جا رہا ہے ۔

  • ’’حوزہ علمیہ خراسان کے علمی ورثہ کا تحفظ‘‘نامی منصوبے سے نقاب کشائی کی تقریب

    ’’حوزہ علمیہ خراسان کے علمی ورثہ کا تحفظ‘‘نامی منصوبے سے نقاب کشائی کی تقریب

    ہفتہ ریسرچ کی مناسبت سے آستان قدس رضوی کے ۱۹۲ ویں علمی و ثقافتی ہفتہ وارپروگرام کے دوران حوزہ علمیہ خراسان کی جانب سے علمی ورثے کو اکھٹا کرنے اور اس کی حفاظت کے منصوبہ کو متعارف کرانے کے ساتھ اس منصوبے سے نقاب کشائی کی گئی۔

  • افغانستان میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر کو ۱۲ ہزار کتب بطور ہدیہ دی گئيں

    افغانستان میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر کو ۱۲ ہزار کتب بطور ہدیہ دی گئيں

    آستان قدس رضوی کے کتب خانوں، میوزیمز اور دستاویزاتی مرکز کی آرگنائزیشن نے صوبہ خراسان رضوی میں ادارہ اسلامی ثقافت وارتباط کے نمائندہ دفتر کو ۱۲ ہزار کتابیں بطورہدیہ دی ہیں جنہیں افغانستان میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر کوپہنچایا جائے گا .