atabenews

  • فارسی
  • انگریزی
  • عربی
  • اردو
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • عالم اسلام کی دہلیز
  • حج اور تعلیم
  • ملٹی میڈیا
×
filterToday News
  • عراقی وزیر کھیل کا امام رضا(ع) اسٹیڈیم کا دورہ

    عراقی وزیر کھیل کا امام رضا(ع) اسٹیڈیم کا دورہ

    عراق کے وزیر کھیل جناب احمد محمد حسین قاسم المبرقع نے اپنے مشہد مقدس کے سفر کے دوران امام رضا(ع) اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

    2025-04-26 19:51
  • امام رضا(ع) کپ کے چوتھے بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

    امام رضا(ع) کپ کے چوتھے بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

    مؤرخہ 25اپریل 2025 بروز جمعہ کو امام رضا(ع) کپ کے چوتھے بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب حرم امام رضا علیہ السلام سے امام رضا(ع) اسٹیڈیم کی طر ف پیدل چل کر انجام پائی۔

    2025-04-26 18:58
  • قرآنی پراجیکٹ’’مجھے قرآن سے محبت ہے‘‘ کے انعقاد پر مختلف ممالک کی جانب سے خیر مقدم

    قرآنی پراجیکٹ’’مجھے قرآن سے محبت ہے‘‘ کے انعقاد پر مختلف ممالک کی جانب سے خیر مقدم

    آستان قدس رضوی کے مرکز برائ قرآنی امور اور ایران کے مقدس مقامات اور مزارات کے تعاون سے قرآنی پراجیکٹ’’مجھے قرآن سے محبت ہے‘‘ کو نہ فقط ملکی سطح پر پذیرائی ملی ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اس کا وسیع پیمانے پر خیرمقدم کیا گیا ہے ۔

    2025-04-26 13:07
  • عراقی وزیر کھیل مشہد مقدس پہنچ گئے

    عراقی وزیر کھیل مشہد مقدس پہنچ گئے

    عراقی وزیر کھیل جناب احمد محمد حسین قاسم المبرقع چوتھےبین الاقوامی امام رضا(ع) کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے مشہد مقدس پہنچ گئے ۔

    2025-04-26 10:13
  • امام رضا(ع) کپ کے بین الاقوامی ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں 145ایرانی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت

    امام رضا(ع) کپ کے بین الاقوامی ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں 145ایرانی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت

    امام رضا(ع) کپ بین الاقوامی ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں کا چوتھا ایڈیشن 25 اور26 اپریل2025 بروزجمعہ و ہفتہ کو منعقد کیا گیا جس میں 145 ایرانی اور غیرملکی مرد ایتھلیٹس نے شرکت فرمائی ، یہ بین الاقوامی مقابلے مشہد مقدس میں واقع امام رضا(ع) اسٹیڈیم میں منعقد کئے گئے ۔

    2025-04-26 10:12
  • امام رضا(ع) اسٹیڈیم امام رضا(ع) کپ کےچوتھے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے مکمل طور پر تیار ہے

    امام رضا(ع) اسٹیڈیم امام رضا(ع) کپ کےچوتھے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے مکمل طور پر تیار ہے

    ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع امام رضا(ع) اسٹیڈیم میں امام رضا(ع) کپ کے چوتھے بین الاقوامی ٹارنامنٹ کا آغاز مؤرخہ25 اپریل 2025 بروز جمعہ کو ہوچکا ہے ۔

    2025-04-26 09:53
  • شیخ بہائی ؒ عصر حاضر کے علماء ومشایخ کے لئے ایک بہترین نمونہ ہیں

    شیخ بہائی ؒ عصر حاضر کے علماء ومشایخ کے لئے ایک بہترین نمونہ ہیں

    آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سوشل اسٹڈیز گروپ کے ڈائریکٹرنے بتایا کہ شیخ بہائی(رہ) کا شمار اسلامی اور شیعہ دنیا کے سب سے قابل اور ممتاز علماء میں ہوتا ہے اور وہ عصر حاضر کے علماء و مشائخ کے لئے ایک بہترین نمونہ ہیں۔

    2025-04-26 09:43
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

عتبه نیوز

Nastooh Saba Newsroom