حرم امام رضا(ع) کے 38 ہزار زائرین و مجاورین  کو کریم اہلبیت(ع) کے دسترخواں پر افطاری کی سعادت نصیب ہوئی

حرم امام رضا(ع) کے منتظم اعلیٰ نے بتایا کہ شبِ ولادت کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام اور شہر مشہد مقدس میں افطار کے 38 ہزار پیک تقسیم کئے گئے ۔

News Code 5964

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha