آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ اس تقریب کا انعقاد آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں ہوا جس میں اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر احد فرامرز قراملکی اور عراق کے الانوار النجفیہ لثقافہ والتنمیہ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ نے شرکت کی
اس مفاہمتی نوٹ کا مقصد اسلامی تحقیقاتی موضوعات پر دو طرفہ علمی صلاحیتوں سے مستفید ہونا،علمی اور تحقیقاتی اجلاس کا انعقاد،اسلامی معاشرے کی فکری ضروریات کا پورا کرنا اور دونوں فریقین کی مطبوعات کی نشر و اشاعت کے سلسلے میں باہمی تعاون کرنا شامل ہے۔
نیز اس مفاہمتی نوٹ پر ہر ممکن حد تک عمل درآمد بنانے کو ایجنڈے میں شامل کیا گیااور اسی سلسلے میں یہ طے پایا کہ دونوں فریق اس مفاہمتی نوٹ عملی جامعہ پہنانے کے لئے کام کریں گے ۔
آپ کا تبصرہ