معروف شیعہ عالم دین اور اسکالر کا کہنا ہے کہ شیعہ مذہب کسی بھی مذہب کی توہین کا مخالف ہے اور روایات میں جس بات پر زور دیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ مذہبی رہنماؤں اور ان کے پیروکاروں کی ہرگز توہین نہ کی جائے ؛ اس لئے شیعہ کسی کی توہین نہیں کرتا لیکن تعمیری تنقید کرتا ہے۔
۷۲ ممالک کے حسینی شیر خوار بچوں کے لئے مخصوص کپڑوں کی سلائی کے شعبےکی خاتون انچارج نے کہا کہ آئمہ اطہار(ع) کے فضائل و کمالات اور لوگوں سے ان کی رحمت و رافت کو ہمیں معاشرے میں بیان اور لوگوں تک متعارف کرانا چاہئے
کانگو سے تعلق رکھنے والے مبلغ اور عالم دین کا کہنا ہے کہ شیعہ نہ ظلم کرتا ہے اور نہ ظلم کے سامنے جھکتا ہے
کانگو کے عالم دین نے کہا کہ حضرت امام حسین(ع) اور آپ کے باوفا اصحاب نے جس طرح سے ظلم کے خلاف قیام کیا انہیں مظلومیت کی علامت کے طور جاننا چاہئے ۔