شیعہ
-
افغان زائرین کی موجودگی میں حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ثقافت کے تحفظ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد
آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیر کی کاوشوں سے افغان زائرین کے لئے حرم امام رضا(ع) کے صحن قدس میں شاندار پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
شیعہ اور سنی اتحاد؛ بارہ روز جنگ میں ایران کی امریکہ اور صیہونی حکومت پر فتح کی کلید
آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ’’پیامبر اعظم؛اتحاد و اقتدار کا مظہر‘‘ کے موضوع پر حرم امام رضا علیہ السلام کے قدس ہال میں علمائے اہلسنت کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
2024 میں 65 غیرملکی زائرین کا دین اسلام سے مشرف ہونا
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ رواں سال کے آغاز سے اب تک 65 غیرملکی زائرین دین مبین اسلام سے مشرف ہوئے ہیں۔
-
سالانہ ڈیڑھ لاکھ ہندوستانی زائرین حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں؛آیت اللہ مہدی مہدوی پور
ہندوستان میں تعینات رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندےنےبتایا کہ ہر سال ہندوستان سے ڈیڑھ لاکھ زائرین حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں۔
-
عبدالکریم پاس امام جمعہ بیونس آئرس ؛
ایران کی سیاست عدل و انصاف پر مبنی ہے
بیونس آئرس کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین عبد الکریم پاس نے کہا کہ جہاں دنیا میں ظلم و جبر اور نا انصافی کا راج ہے وہاں ایران کی سیاست عدل و انصاف اور حق پر مبنی ہے ، شیعت اور اسلام کی ترقی اس تاریک اور جرائم سے بھری دنیا کے سامنے ہوئی ہے اور مستقبل قریب میں ہم اس دنیا میں امن و سکون اور محبت و بھائی چارہ کا ماحول دیکھیں گے۔
-
۷۲ ممالک کے حسینی شیر خوار بچوں کے لئے مخصوص کپڑوں کی سلائی کے
حقیقی اسلام اور آئمہ اطہار کے کمالات کو متعارف کرانے پر تاکید
۷۲ ممالک کے حسینی شیر خوار بچوں کے لئے مخصوص کپڑوں کی سلائی کے شعبےکی خاتون انچارج نے کہا کہ آئمہ اطہار(ع) کے فضائل و کمالات اور لوگوں سے ان کی رحمت و رافت کو ہمیں معاشرے میں بیان اور لوگوں تک متعارف کرانا چاہئے