اسلامی جمہوریہ ایران میں تحریک حماس نمائندے نے غزہ میں جاری صیہونی جرائم اور خواتین اور غاصب اسرائیلی حکومت کے ہاتھوں معصوم بچوں کے وحشیانہ قتل عام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہرگز ایسی غاصب حکومت کے ساتھ جو کسی بھی بین الاقوامی قانون کی پاسداری نہیں کرتی مذاکرات نہیں کریں گے۔
روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے سربراہ اعلیٰ نے آٹھویں امامؑ کی نورانی بارگاہ میں خدمت فراہم کرنے والے پلیٹ فارمز کی تعداد میں اضافہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ ایک لاکھ خادموں کو حرم امام رضا(ع) میں خدمت کرنے کی توفیق حاصل ہے۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن کو سرطانی پھوڑے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا۔