حجت الاسلام و المسلمین مروی
-
حضرت امام علی رضا(ع) کے مناظرے ،بین المذاہب و بین المسالک گفتگو کے لئےبہترین نمونہ ہیں؛حجت الاسلام مروی
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے مناظروں کو بین المسالک و بین المذاہب گفتگو کے لئے بہترین نمونہ قرار دیا ۔
-
نائب متولی آستان قدس رضوی:
خدمت خلق، آستانہ قدس رضوی کی اولین ترجیح ہے
حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کے نائب متولی نے حکم نامہ دریافت کرنے کی تقریب میں کہا کہ لوگوں کی خدمت، آستانہ قدس رضوی کی اولین ترجیح ہے۔
-
آستان قدس رضوی (ع) کے متولی کے حکم سے؛
رضا خوراکیان کا حرم مطہر رضوی (ع) کے سپریم ڈائریکٹر کے عنوان سے تقرر
آستان قدس رضوی (ع) کے متولی نے اپنے ایک حکم نامے میں "رضا خوراکیان" کو حرم مطہر رضوی (ع) کا سپریم ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں دنیا کے سب سے پرانے قرآنی نسخے سے نقاب کشائی
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ دنیا کے سب سے پرانے قرآنی نسخے کا حرم امام رضا(ع) میں ہونا ،قرآن و عترت کے مابین پیوند اور تعلق کا مظہر ہے ۔
-
حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائےئ کرام کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات
حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائے کرام کے ایک وفد نےحجت الاسلام احمد مروی کی میزبانی میں شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی۔
-
حجت الاسلام احمد مروی؛
امام رضا(ع) کی تہذیب ساز ہجرت نے استکبار کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیا ہے
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے مستکبروں کے مدّ مقابل ڈٹ جانے اورحق کی باطل پر کامیابی کو امام رضا(ع) کی تہذیب ساز ہجرت کا مقصد قرار دیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی موجودگی میں حرم امام رضا(ع) کے دارالتفسیر علامہ شیخ طبرسیؒ کا افتتاح
دارالتفسیر علامہ شیخ طبرسی(رہ) کی افتتاحی تقریب حضرت آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔