حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ شہادت کی برسی کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کے صحنوں کو سیاہ پوش کر دیا گیا ہے۔ آستانِ مقدس کے خدام نے عزائی کتبے اور سوگ کے پرچم نصب کرکے حرم مطہر کو مجالسِ عزا اور سوگواری کی تقریبات کے انعقاد کے لیے تیار کیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha