-
قدس رضوی فلور کمپنی میں شمسی توانائی کا استعمال
بجلی کی بندش اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیدا ہونے والے چلینجز کی وجہ سے قدس رضوی فلور کمپنی نے شمسی توانائی کو متبادل ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
آج دنیا میں قدرت اور طاقت کا انحصار ٹیکنالوجی پر ہے؛ڈاکٹر امید رضائی
وزارت علوم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے مرکز برائےعلم و بین الاقوامی روابط کے سربراہ نے کہا کہ آج کی دنیا میں طاقت و قدرت کا انحصار ٹیکنالوجی پر ہو گیا ہے ۔
-
یونیورسٹیوں کی عالمگیریت کے اصولوں میں سے ایک اصول امر اہلبیت(ع) کے احیاء پر توجہ دینا ہے
آستان قدس رضوی کے نائب ڈائریکٹر نے یونیورسٹیوں کی عالمگیریت کے اصولوں میں سے ایک اصل کو امر اہلبیت(ع) کے احیاء پر توجہ دینا قرار دیا ۔
-
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے’’امت واحدۃ‘‘ کے عنوان سے قرآنی محفل کا انعقاد
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالرحمہ میں اردو زبان زائرین کے لئے ’’امت واحدۃ‘‘ کے عنوان سے قرآنی محفل منعقد کی گئی۔
-
تاجکستان کے پروفیسرز کا آستان قدس رضوی کی لائبریری کا وزٹ
مؤرخہ26دسمبر2024 بروز جمعرات کو تاجکستان کے پروفیسرز پر مشتمل ایک وفد حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوا اور اس دوران انہوں نے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کا بھی وزٹ کیا۔