پبلشرز

  • 70 ہزار افراد کو 14 ویں بین الاقوامی سالانہ رضوی  کتاب فیسٹیول میں شرکت کی دعوت

    70 ہزار افراد کو 14 ویں بین الاقوامی سالانہ رضوی کتاب فیسٹیول میں شرکت کی دعوت

    14ویں بین الاقوامی سالانہ رضوی کتاب فیسٹیول کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نے آستان نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر 70 ہزار مصنفین،پبلشرزاور علمی،تحقیقاتی،مذہبی اور ثقافتی مراکز کودعوت دی گئی ہے ۔

  • بہ نشر پبلیکشنزکی اشاعتی سرگرمیاں دینی تربیت پر مبنی ہیں

    بہ نشر پبلیکشنزکی اشاعتی سرگرمیاں دینی تربیت پر مبنی ہیں

    آستان قدس رضوی کے ’’بہ نشرپبلیکشنز‘‘ ادارہ کے پروڈکشن منیجر جناب مہدی سیم ریز نے بتایا کہ گذشتہ چند سالوں میں بہ نشر پبلیکشنز کی جانب سے بچوں اور نوجوانوں سے متعلق شائع ہونے والی کتابوں کو ایک دو سال سے ترجمہ اور طباعت کے لئے دیا ہوا ہے اور اس وقت کچھ کتابوں کا عربی ، انگلش، فرانسیسی اور اردو زبان میں ترجمہ انجام دیا جارہا ہے ، انہوں نے ایک یاد داشت میں بچوں کی دینی تربیت سے متعلق اشاعتی سرگرمیوں پر تفصیل سے گفتگو کی جسے قارئین کےلئے پیش کیا جا رہا ہے ۔