کعبے کے واحد مولودمولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں ہر سو خوشیوں کا سماں ہے ۔
حرم امام رضا(ع)کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے مولی الموحدین،مولود کعبہ ،امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا۔