قالین میوزیم

  • حرم امام رضا(ع) کا قالین میوزیم؛ایرانی فن و  ثقافت   کا  آئینہ   دار

    حرم امام رضا(ع) کا قالین میوزیم؛ایرانی فن و ثقافت کا آئینہ دار

    آستان قدس رضوی کے قالین میوزیم میں مختلف رنگوں میں قیمتی اور شاندار قالینوں کا ایک منفرد خزانہ پایا جاتا ہے جو ایران کی ثقافت اور فن کی یاد کو تازہ کرتی ہیں خصوصاًقالین بنانے والوں کی امام رضا(ع) سے محبت و عقیدت کی عکاس ہیں کیونکہ ان میں سے بہت ساری منفرد قالینیں ان محبان امام رضا(ع) کی دستکاری کا نتیجہ ہے جنہوں نے امام رضا(ع) کی یاد میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے حرم امام رضا علیہ السلام کے لئے مختلف قالینیں تیار کیں۔