حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق امام خمینیؒ میں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس سے حجۃ الاسلام محمد مہدی ماندگاری نے خطاب کیا، جبکہ محمد جواد جامعی نے منظوم مرثیہ خوانی پیش کی۔