تھائی لینڈ کی ثقافتی طور پر سرگرم خواتین کے ایک گروپ نے آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کےبین الاقوامی ادارے کے تعاون سے عراق میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی ترجمان نے مشہد مقدس کا دورہ کیا اور اس دوران آستان قدس رضوی کی بین الاقوامی صلاحیتوں اور سرگرمیوں سے آشنا ہوئے۔