14ویں بین الاقوامی سالانہ رضوی کتاب فیسٹیول کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نے آستان نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر 70 ہزار مصنفین،پبلشرزاور علمی،تحقیقاتی،مذہبی اور ثقافتی مراکز کودعوت دی گئی ہے ۔
کانگو سے تعلق رکھنے والے مبلغ اور عالم دین کا کہنا ہے کہ شیعہ نہ ظلم کرتا ہے اور نہ ظلم کے سامنے جھکتا ہے
کانگو کے عالم دین نے کہا کہ حضرت امام حسین(ع) اور آپ کے باوفا اصحاب نے جس طرح سے ظلم کے خلاف قیام کیا انہیں مظلومیت کی علامت کے طور جاننا چاہئے ۔