لبنان اور شام کے تازہ ترین حالات کا جائزہ لینے کے لئے مدرسہ عالی فقاہت عالم آل محمد(ص) میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں لبنان میں جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے نمائندہ دفتر حجت الاسلام والمسلمین محمد حسین مہدوی مہراور مدرسہ عالی فقاہت کے طلباء نے شرکت کی۔
جامعہ المصطفیٰ(ص) العالمیہ کی لبنان میں واقع نمائندگی کے بورڈ آف ٹرسٹیز اراکین کا ایک وفد حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوا اور اس دوران اس وفد نے مدرسہ عالی فقاہت عالم آل محمد(ص) کا بھی دورہ کیا۔