تھائی لینڈ کی ثقافتی طور پر سرگرم خواتین کے ایک گروپ نے آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے نائب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی بودھائی خاتون نے حرم امام رضا(ع) کے دفتر امور غیرملکی زائرین میں حاضر ہو کر شہادتین کو زبان پر جاری کرتے ہوئے دین مبین اسلام قبول کر لیا۔