اسپیشلٹی رضوی ہاسپٹل کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ رواں سال میں رضوی ہاسپٹل کے شعبہ بانجھ پن (IVF) کی خصوصی طبی خدمات سے پانچ ہزار مریض بہرہ مند ہوئے۔
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی، اور ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ایران کے مشرقی شہر مشہد مقدس میں واقع رضوی ہاسپٹل کے اندر’’بشری‘‘نام سےبانجھ پن کے علاج(IVF) کےلئے سب سے بڑے پرائیوٹ مرکز کا افتتاح کیا گیا ۔